Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: Mcqs of Pak Studies

9th Class Examination 2015 Pakistan Studies important Question / Complete Urdu Notes , Short Questions, Mcqs of Pak Studies

9th Class Examination 2015 Pakistan Studies  important Question / Complete Urdu Notes , Short Questions, Mcqs of Pak Studies
علامہ ا قبال نے خطبہ الہء آباد کب دیا:1
( لف) 1940 (ب)1933 (ج) 1930 (د) 1929
-جنگ آزادی کب لڑی گی؟2
(الف)1855 ء (ب) 1857 ء (ج) 1859 ء (د) 1861ء
قیام پاکستا ن کس صدی کا واقعہ ہے ؟
(الف) اٹھارہویں (ب) انیسویں (ج) بیسویں (د) اکیسوی
میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے والی شخصیت ہے
(الف) سرسید احمد (ب) سر آغا خاں (ج) علامہ اقبال (د) چوہدری رحمت علی
-:5اردو ہندی تنا زع ہو ا ؟
(الف) 1861 (ب) 1863 (ج) 1865 ( 1867(
پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟
(الف) 696095مربع کلومیٹر (ب) 795095 مر بع کلومیٹر (ج) 796096 مربع کلومیٹر (د) 896096 مربع کلومیٹر
پاکستان کے جنوب میں کون سا سمندر واقع ہے ؟
(الف) خلیج بنگال (ب) بحیر ہ عرب (ج) خلیج فارس (د) بحیرہ قلزم
پاکستان کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات ہیں ؟
(الف) 0.5 (ب) 5 (ج) 15 (د) 25
شاہراہ ریشم کس درے سے پاکستان کو چین سے ملاتی ہے ؟
(الف) درہ خنجراب (ب) درہ خیبر (ج) در ہ ٹوحپی (د) درہ گومل
پاکستان کا قومی جانور ہے ؟
(الف) چکور (ب) مارخور (ج) ہرن (د) شیر
مختصر سوالات کے جوابات (24)
نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے ؟
پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائد اعظم نے کیا فرمایا؟
علامہ اقبال نے اپنے مشہور خطبہ الہء آباد میں کیا فرمایا ؟
قائد ا عظم نے قومیت کے بارے میں کیا فرمایا ؟
عقیدہ توحید سے کیا مراد ہے ؟
اخوت کے بارے میں حضوراکرمﷺ کا کیا ارشا د مبارک ہے ؟
اس وقت ہمارے ماحول کو کون کون سے خطرات درپیش ہیں ؟
ماحولیا تی آلودگی کی اقسام تحریر کریں ؟
جنگلات کی کمی کی پانچ وجوہات لکھیے ؟
پاکستان کا محل وقوع بیان کریں ؟
پاکستان میں واقع پانچ بڑے گلیشرز کے نام لکھیے ؟
زمینی آلودگی کی پانچ وجوہات بیا ن کریں ؟
تفصیل سے جواب دیں
قائداعظم کے ار شادات کی رو شنی میں نظریہ پاکستان کی وضاحت کر یں ؟
آب و ہو ا انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے ؟وضاحت کریں
سندھ مسلم لیگ نے کب سسالانہ اجلاس میں تقسیم کے حق میں قرار منظور کی ؟
(الف) 1908 (ب) 1918 (ج) 1928 (د) 1938
قائد اعظم نے اپنے مشہور نکات کب پیش کیے ؟
(الف) 1909 (ب) 1919 (ج) 1929 (د )1939
کابینہ مشن میں کتنے برطانوی وزرا پر مشتمل تھا ؟
(الف) 3 (ب) 5 (ج) 6 (د) 2
تقسیم ہند کے وقت کون وائسرائے ہند تھا ؟
(الف) لارڈ ماونٹ بیٹن (ب) لارڈ لنٹن (ج) لارڈ ویول (د) لارڈ منٹو
جناح گاندھی مذاکرات کا آ غاز کب ہوا ؟
(الف) 1934 (ب) 1944 (ج) 1924 (د) 1914
کس نے سول نا فرمانی اور ہندوستا ن چھوڑ دو تحریکیں چلائیں ؟
(الف) گاندھی (ب) قائداعظم (ج) علامہ اقبال (د) سرسید
پاکستان اوربھارت کے درمیان سند طاس کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟
(الف) تولیتی کونسل (ب)سلامتی کونسل (ج)عالمی عدالت (د) عالمی بینکئ ؟
ّ 1970ء انتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی پارٹی نے اکثرت حاصل کی
(الف) نیپ (ب) جمیت العلمائے اسلام (ج)پیپلزپارٹی (د) ٰعوامی لیگ
قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار پایا ؟
(الف)بنگالی (ب)پنجابی (ج)انگریزی (د) اردو
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی ؟
(الف)1930ء (ب) 1940ء (ج) 1946ء (د) 1949ء
حصہ انشا ئیہ
مختصر سوالات کے جوابات
رولٹ ایکٹ پر قائداعظم کا موقف بیا ن کر یں ؟
کن اہم پانچ شخصیات نے برصغیر کو تقسیم کرنے کی پیش کی ؟
قرار داد پاکستان کا متن بیان کریں؟
3جون 1947 کے منصوبے کے تحت کل جماعتی کانفرنس کا انقعاد بیان کریں ؟
کرپس مشن کی تین تجاویز بیان کریں ؟
1945-46عام انتخابات میں کانگرس اور مسلم لیگ کا منشور بیان کریں؟
1956ءکے آئین کی پانچ اسلامی دفعات تحریر کریں ؟
مسلم فیملی لا ز آرڈی نینس1 196کے کو ئی سے پانچ نکات تحریر کریں ؟
پاکستان کی پہلی آئین سازاسمبلی کی تشکیل کیسے ہوئی ؟
ایوب خاں کی زرعی اصلاحات کے کوئی سے پانچ نکات بیان کریں ؟
1965کی جنگ کے دو اسباب بیان کریں ؟
دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے اہداف کیا تھے ؟
تفصیل سے جواب دیں
1945-46 کے انتخا بات کا انعقا د کیوں کیا گیا ؟ان نتا ئج سے مسلمانوں کو کس طرح فا ئد ہ پہچا؟
ْپاکستان کے پہلے وز یر اعظم کی حیثیت سے لیا قت علی خاں کا کردار وا ضح کیجیے ؟
-:1پاکستان اوربھارت کے درمیان سند طاس کا معاہدہ کس کی مدد سے ہوا؟
(الف) تولیتی کونسل (ب)سلامتی کونسل (ج)عالمی عدالت (د) عالمی بینکئ۱۹۷۰ء انتخابات میں مغربی پاکستان سے کس سیاسی پارٹی نے اکثرت حاصل کی ؟
ّ(الف) نیب (ب) جمیت العلمائے اسلام (ج)پیپلزپارٹی (د) ٰعوامی لیگ
قیام پاکستان کے بعد کس زبان کو قومی زبان قرار پایا ؟
(الف)بنگالی (ب)پنجابی (ج)انگریزی (د) اردو
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی ؟
(الف)۱۹۳۰ء (ب) ۱۹۴۰ء (ج) ۱۹۴۶ء (د) ۱۹۴۹ء
چھے نکاتی فارمولا کس نے پیش کیا ؟
(الف) مجیب الرحمن (ب) زوالفقار علی بھٹو (ج) بھاشانی (د)یحی خاں
آپاکستان کا پہلا آئین کب ملک میں نا فز ہوا؟
(الف) ۱۹۶۲ (ب) ۹۷۳ ۱ (ج (۱۹۵۶ (د)۱۹۳۵
ُپاکستان میں دوسر ا آئین کا نفاذ کس نے کیا ؟
(الف) بھٹو (ب) ایوب خاں (ج) یحی خاں ( د) ضیا ء الحق
مشرقی پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد تھی ؟
ّ(الف ) ۵۴ (ب) ۵۶ (ج) ۵۸ (د) ۶۰

مطا لعہ پاکستان
سوالنمبر۲:مختصر جواب
۱۹۵۶ئکے آئین کی پانچ اسلامی دفعات تحریر کریں ؟
مسلم فیملی لا ز آرڈی نینس۱۹۶۱ئکے کو ئی سے پانچ نکات تحریر کریں ؟
پاکستان کی پہلی آئین سازاسمبلی کی تشکیل کیسے ہوئی ؟
ایوب خاں کی زرعی اصلاحات کے کوئی سے پانچ نکات بیان کریں ؟
۱۹۶۵ء کی جنگ کے دو اسباب بیان کریں ؟
دوسرے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کے اہداف کیا تھے ؟
ریڈکلف کی منصفانہ تقسیم سے کون سے مسلم اکثریت والے علاقے بھارت کے پاس چلے گئے ؟
واحد شہریت سے کیا مراد ہے ؟
مالا کنڈ ڈویژن کیسے تشکیل دیا گیا ؟
معاشی ترقی سے کیا مراد ہے ؟
یونین کو نسل اور یونین کمیٹی سے کیا مراد ہے ؟
۱۹۶۵ء أ ئین کیسے منسوخ ہوا ؟

سوانمبر۳تفصیل جواب دیں
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے اسباب بیان کریں ؟
۱۹۶۵

Education In Pakistan © 2016