CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘BISE Swat Matric Supplementary Examination Schedule’

BISE Swat Matric Supplementary Examination Schedule

BISE Swat Matric Supplementary  Examination Schedule
میٹرک سپلمنٹری امتحان سال 2015 کے لئے نارمل فیس کے ساتھ داخلہ کی آخری تاریخ 15 جولائی 2015مقرر شدہ ہے جبکہ مذکورہ امتحان منگل 25اگست2015 سےشروع ہوگا۔

فیس کسی بھی الائیڈ بینک  میں جمع کی سکتی ہے یا بورڈ میں موجود بینک کاونٹر میں جمع کی جاسکتی ہے۔ سہولت کی خاطر کسی بھی الائیڈ بینک   میں فیس جمع کرکے رسید وصول کریں۔

ستوری د پختونخوا سکالرشپ کےلئے منتخب طلبہ و طالبات سے التماس ہے کہ سال 2014 کے ماہ دسمبر تا سال 2015 کے ماہ اپریل تک کے چیک سوات بورڈ کے اکیڈمک  (جنرل) سیکشن سے وصول کریں۔

رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 8.0 بجے تا دوپہر2.0بجے ۔اوقات کار بروز جمعۃالمبارک صبح 8.0 بجے   تا دوپہر12.30بجے ۔دفتر ھٰذا بروز ہفتہ و اتوار بند رہےگا۔

Categories
POSTS BY DATE
May 2018
M T W T F S S
« Sep    
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031