Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: Basic Computer Mcqs Urdu Notes for School Classes

Basic Computer Mcqs Urdu Notes for School Classes

Basic Computer Mcqs Urdu Notes for School Classes

نیڈہوف نے 1971ء میں ا نٹل کے لیے پہلا ما ئیکرو پر و سیسر بنا یا جسں کو نا م د یا گیا

Intel – 4004 plate
IBM – 9008
Apple – 7214
Dell – 7698

کسں کمپیو ٹر سسٹم میں ہز ا روں پرو سیسرز استمال ہو سکتے ہیں؟

Th 90 plate
T90
T10
Th 10

حسا ب کتا ب میں سہو لت کے لیے نیپئیر ز بو نز نے متعا رف کر و ایا

لو گو تھم plate
بائنری نظا م
ا عشا ری نظا م
ٹر گنو میٹر ک

سب سے ابتدا ئیی اور سا د ہ تر ین حسا بی آ لہ ہے:

ا بیکسں plate
نیپئیر بو نز
کیلکو لیٹر
سلا ئیڈ رول

سیمو لیٹ ما ڈل ایک حقیقی سسٹم کا۔۔۔۔۔۔۔۔ما ڈل ہو تا ہے:

میتھ کیٹیکل plate
سا دہ
مکینیکل
کمپیو ٹرا ئزڈ

T – 90 کمپیو ٹر کی مثال ہے :

سپر کمپیو ٹر plate
مین فر یم کمپیو ٹر
منی کمپیو ٹر
ما ئیکر و کمپیو ٹر

ENIAC میں ٹیکنا لوجی ا ستعما ل ہو تی ہے؛

ویکیو م ٹیوب plate
ٹرا نز سٹر
آئی، سی
ما ئیکرو کمپیو ٹر

ان میں سے کون سا آلہ ان پٹ نہیں ہے۔

مو نیٹر plate
مقنا طیسی ٹیپ یو نٹ
فلا پی ڈسک ڈرائیو
کی ،بو رڈ

کمپیو ٹر کی ،بورڈ پر کیز کی اقسام میں شا مل ہے:

مذکو رہ تما م plate
الفا نو میر ک
نو میر ک
فنکشن کیز

کو نسا پرنٹر لیزر شعا عو ں سے سیا ہی جسے ٹونز کہتے ہیں ،کو کاغذ پر جلا کر مستقل کریکٹر بنا تا ہے؟

لیزر پرنٹر plate
ڈاٹ میٹرکس پر نٹر
ڈیز ی ویل پرنٹر
انک جیٹ پرنٹر

درج ذیل میں سے کو نسا آلہ سسٹم یو نٹ کے اندر نہیں ہے

مو نیٹر plate
ر یم
ہا رڈ ڈسک
مو ڈ یم

درج ذیل میں سے کو نسا سسٹم کا حصہ ہے

مزکو رہ تما م plate
CPU
میمو ری
ان پٹ،آوٹ پٹ یو نٹسں

ارتھمیٹک اور لو جیکل یو نٹ پر فا رم کر سکتے ہیں

مز کو رہ تما م plate
جمع
تفر یق
ضر ب

سسٹم بسں کو درج د یل یو نٹاسں کو مکا نے کے لیے استعما ل کیا جا تا ہے:

مز کورہ تمام plate
CPU
مین میمو ری(Ram, Rom)
ان پٹ،آوٹ پٹ آلا ت

درج دیل میں سے کو نسے کمپیو ٹر میں بسں کی قسم نہیں ہے:

پا ور بسں plate
ڈ یٹا بیسں
ایڈ ر یسں بس
کنٹر ول بسں

کمپیو ٹر میں ریم کا سا ئز بٹرھا نے کے لے ا ستعما ل یو تے ہیں:

ڈم اور سم plate
دم
سم
میمو ری چپ

کی بو رڈ ایک ڈیوائسں ہے:

ان پٹ plate
آوٹ پٹ
ہا رڈ و ئیر
سا فٹ وئیر

کمپیو ٹر سسٹم کا ان پٹ یو نٹ،آلا ت پر مشتمل ہو تا ہے؛

سٹور یج plate
آوٹ پٹ
پرو سیسنگ
ان پٹ

سنٹر ل پرو سیسنگ یو نٹ کو عا م طور پر کمپیوٹرکا خیا ل کیا جا تا ہے:

دماغ plate
دل
کنٹرو ل یونٹ
لو جیکل یونٹ

مین میمو ی کی اک مثال ہے:

ریم (RAM) plate
روم (ROM)
ایکیو میٹر
پی روم(PROM)

EDP سے مراد ہے:

الیکٹرانک ڈیٹا پراسیسنگ plate
الیکٹرانک ریفرنس پراسیسنگ
انرجی ڈسپوزایبل پراجیکٹ
الیکٹرانک ڈیٹا پراسیس

تا روں کا وہ گچھاجو میمو ری سے ہدا یا ت حاصل کر تا ہے یا میمو ری میں ہدا یا ت بھیجتا ہے کیا کہلا تا ہے؟

کنٹرول بس plate
ڈیٹا بس
ایڈریس بس
بس

ٹیپ سٹو ریج ہوتی ہے

ہا رڈ ڈسک سے کم رفتا ر plate
مذکو رہ تما م
ہارڈ ڈسک سے تیز رفتا ر
براہ راست ایکسیس آلہ تمام

ایک کلو بائٹ برابر ہے

10 2بائٹس plate
1000بائٹس
2 بائٹس
کیشے میموری مین میموری ہے

تیز رفتا ر

تیز رفتار اور چھوٹی ہے plate
کم رفتار
چھو ٹی ہے
امپیکٹ پر نٹر :

طبا عت کت دوران سطح کع ٹچ نہیں کرتے

طبا عت کے دوران کاغذ کی سطح کو ٹچ کرتے ہیں plate
نان مپیکٹ پرنٹر سے تیز ہوتے ہیں
مذ کورہ تمام
سٹیٹک ریم

فہر ست کا وقفہ وقفہ سے ریفر یشں ہونا درکا ر ہوتا ہے

فہرست کا وقفہ وقفہ سے ریفریش ہونا ہوتا ہے اور DRAM سے تیز ہوتی ہے۔ plate
فہر ست کا وقفہ وقفہ سے ریفر یشں ہونا درکار نہیں ہوتا
DRAM سے تیز ہوتی ہے
فلیشں میمو ری ،میموری کی قسم ہے

وولاٹائل

نا ن وولاٹائل plate
کاشی
سیکنڈری
میگنیٹک ڈسک پر تہہ چٹرھی ہوتی ہے

نائٹر وجن اکسائیڈ کی

فیرس آکسائیڈ کی plate
نائٹر وجن ڈائی آکسائیڈ کی
کوئی بھی نہیں
مستقل سٹوریج ڈیوائسں کی اقسا م ہے

چار

تین plate
پانچ
چھ
میمو ری کا سب سے چھوٹا یونٹ ہے

ورڈ

بٹ plate
فائل
نمبر ز
اکثر ڈیجیٹل کمپیو ٹر کم از کم ڈرائیو ز استعمال کرتے ہے

تین ہا رڈ ڈسک

ایک ہارڈڈسک plate
دو ہا رڈ ڈسک
چار ہارڈڈسک
سیڈی۔۔۔۔۔۔۔میگا بائٹ سے زیادہ ڈیٹا سٹور کرسکتی ہے اور آیڈ یواور ویوڈیٹا کے لیے بہت مفید ہے

800

700 plate
900
1000
دیجیٹل کمپو ٹر میں ڈیٹا کو۔۔۔۔۔۔کے مجموعے کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے

بائٹس

بٹس plate
ورڈ
فائلز
ہیکسا ڈیسیمل عدد 16 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے برابر ہوتا ہے

(100)

(10) plate
(16)
مذ کورہ تمام
ہیکسا ڈیسیمل عدد 100 کے برابر ہے
Education In Pakistan © 2016