Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: All Details Get Now

PPSC Lecturers Jobs 2017,Recruitment Schedule Announced, 6634 New Professors , Assistant Professors and Lecturers will Be Recruit Through PPSC Lahore, All Details Get Now

PPSC Lecturers Jobs  2017,Recruitment Schedule Announced, 6634 New Professors , Assistant Professors and Lecturers will Be Recruit  Through PPSC Lahore, All Details Get Now 

lecturers-and-professors-jobs-schedule-through-ppsc-2017

پنجاب کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

پنجاب کے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ، پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچررز بھرتی کئے جائیں گے۔

لاہور ذرائع کے مطابق، صوبہ پنجاب کے سرکاری کالجز میں 6 ہزار 634 خالی اسامیوں پر اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔ بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جائیں گی۔ سرکاری کالجز میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کو پر کرنے سے طلباء کیلئے طویل عرصے سے دردِسر بنا ہوا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہ اساتذہ کی رہنمائی میں بہتر طور پر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے۔

 

Education In Pakistan © 2016