Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: 95

پنجاب ایگزامینیشن کے زیراہتمام آٹھویں کے بورڈ امتحان میں 3 لاکھ 95 ہزار 539 طلبہ کامیاب

پنجاب ایگزامینیشن کے زیراہتمام آٹھویں کے بورڈ امتحان میں 3 لاکھ 95 ہزار 539 طلبہ کامیاب

پنجاب ایگزامینیشن کے زیراہتمام آٹھویں کے بورڈ امتحان میں 3 لاکھ 95 ہزار 539 طلبہ کامیاب

پنجاب ایگزامینشن کمشن کے زیر اہتمام آٹھویں کے بورڈ کے امتحان میں 5لاکھ 7ہزار 99طلبہ میں سے 3لاکھ 95ہزار 5سو39طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ 18ہزار 6سو 89طلبہ کامیاب نہیں ہو سکے۔ امتحان کیلئے مجموعی طور پر 5لاکھ 15ہزار 7سو 19طلبہ نے رجسٹریشن کروائی جس میں سے 15ہزار 80طلبہ نے امتحان میں شرکت ہی نہیں کی 1ہزار 2سو1طلبہ کا رزلٹ لیٹ ہو گیا جبکہ 76ہزار 5سو 90طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر 77.98فیصد طلبہ کامیاب ہوئے اٹک سے 24ہزار 78طلبہ نے شرکت کی 17ہزار5سو10طلبہ پاس ہوئے جبکہ 4ہزار5سو 48طلبہ کو پرموٹ کر دیا گیا 8طلبہ کا رزلٹ جاری نہیں کیا گیا۔ بہاولپور سے 25ہزار2سو11طلبہ نے شرکت کی 21ہزار 75پاس ہوئے جبکہ 3ہزار 4سو21کو پرموٹ کر دیا گیا 118طلبہ کا رزلٹ لیٹ ہے۔ بھکر سے 15ہزار 9سو65طلبہ نے شرکت کی 12ہزار 8سو64طلبہ پاس ہوئے 1ہزار 9سو70کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا جبکہ 4طلبہ کا رزلٹ جاری نہیںکیا گیا۔ چکوال سے 21ہزار 4سو 24طلبہ نے شرکت کی 18ہزار 8سو63طلبہ پاس ہوئے 1ہزار 8سو3طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا جبکہ 6طلبہ کا رزلٹ جاری نہیں کیا گیا۔ چینوٹ سے 10ہزار 6سو8طلبہ نے شرکت کی 8ہزار 9سو68طلبہ پاس ہوئے 1ہزار 3سو63طلبہ کو پرموٹ کر دیا گیا جبکہ 11طلبہ کا رزلٹ جاری نہیں کیاگیا ڈی جی خاں سے 20ہزار 3سو48طلبہ نے امتحان میں شرکت کی۔ حافظ آباد سے 13ہزار 5سو10طلبہ نے شرکت کی 8ہزار 5سو40طلبہ پاس ہوئے 3ہزار 6سو5طلبہ کو اگلی کلاس میں پرموٹ کر دیا گیا 7طلبہ کا رزلٹ جاری نہیں کیا گیا جہلم سے 18ہزار 9سو33طلبہ نے شرکت کی 13ہزار 8سو72طلبا پاس ہوئے۔ قصور سے 36ہزار74طلبہ نے شرکت کی 27ہزار 2سو62پاس ہوئے 5ہزار 4سو 45کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا۔ خانیوال سے 26ہزار 8سو19طلبہ نے شرکت کی۔ خوشاب سے 15ہزار 94طلبہ نے شرکت کی۔ 5طلبہ کے رزلٹ جاری نہیں کئے جا سکے۔ لیہ سے 18ہزار 3سو66طلبہ نے شرکت کی۔ شیخوپورہ سے 34ہزار 4سو98طلبہ نے شرکت کی۔22 ہزار 3 سو89 طلبہ کامیاب ہوئے 8ہزار 1سو72طلبہ کو اگلی کلاس میں پروموٹ کر دیا گیا۔

پنجاب ایگزامینیشن کے زیراہتمام آٹھویں کے بورڈ امتحان میں 3 لاکھ 95 ہزار 539 طلبہ کامیاب

Education In Pakistan © 2016