CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘430’

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Journalism Code 430 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparations

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Journalism Code 430  Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparations 

.A Journalism Code 430  Guess Paper for AIOU Students 

۱۔      صحافت کی تعریف ، اس کی اقسام ، اس کے فرائض اور مقاصد نیز معاشرے میں اس کی اہمیت واضح کریں۔

۲۔     صحافتی زبان کی خصوصیات بیان کریں۔
۳۔     سب ایڈیٹر کے اوصاف اور فرائض بیان کریں۔
۴۔     صحافت کی مختلف اقسام واضح کریں۔
۵۔     اداریئے کی تعریف کریں اور اداریہ نگاری کی اہمیت واضح کریں۔ نیز اس کے مقاصد اور اداریہ نگاری کے اسلوب بیان اور مواد کے حصول کے ذرائع پر روشنی ڈالیں۔
۶۔     سر سید احمد خان کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالیں۔
۷۔     صحافت میں جدید ایجادات اور رجحانات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
۸۔     پاکستانی صحافت سے متعلق ضابطہ اخلاق پر تبصرہ کیجئے۔
۹۔     اشاعت سے کیا مراد ہے؟ نیز اخبار کی اشاعت پر اثر انداز ہونے والے صحافتی اور سماجی مسائل پر روشنی ڈالیں۔
۱۰۔     انٹر ویو کی تعریف کریں۔ اس کے مقاصد اور طریقہ کار پر تفصیل سے روشنی ڈالیں ۔
۱۱۔     کالم نویسی سے کیا مراد ہے؟ نیز کالم کی اقسام اور تکنیک پر تبصرہ کریں۔
۱۲۔    خبر کی تعریف کریں اور خبروں کی ترتیب و تدوین، تزئین اور خبروں کو نمایاں کرنے کے طریقوں پر بحث کریں۔
۱۳۔    پاکستان میں صحافت کی تدریج یا ارتقاء پر روشنی ڈالیں۔
۱۴۔    مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں ۔
۱۔ صحافت کے مختلف نظریات         ۲۔ صحافی کے اوصاف
۳۔ اداریہ نگاری کے اوصاف           ۴۔ اچھے تبصرہ نگاری کی خصوصیات
۵۔ جمہوریت کی خوبیاں اور خامیاں
 
Categories
POSTS BY DATE
July 2018
M T W T F S S
« Sep    
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031