Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: 419

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Education Code 419 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Education Code 419 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Education Code 419 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

AIOU B.A Education Code 419 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

۔       اسلامی تعلیم اور مغربی تعلیم کا موازنہ تحریر کریں۔
          یا         اسلامی تعلیمی اور مغربی تعلیم میں کیا فرق ہے۔
۲۔      اسلام کی پہلی دو صدہوں میں تعلیمی ترقی پر مفصل مضمون تحریر کریں۔
۳۔      تحریک علی گڑھ نے برصغیر  پاک و ہند کے مسلمانوں کی تعلیمی ترقی میں کیا تاریخی کردار ادا کیا؟
۴۔      سر سید احمد خان کے تعلیمی افکار و نظریات کو مفصل بیان کریں۔
۵۔      پاکستان میں تعلیم کا نظریاتی رول کیا ہے؟ مفصل تحریر کریں۔
۶۔      تعلیم اور معاشرتی ترقی کا آپس میں گہرا تعلق ہے؟ مفصل بیان کریں۔
          یا        معاشرے میں تبدیلی اور ترقی کیلئے تعلیم کا کردار بیان کریں۔
۷۔      آبادی سے پیدا ہونے والے مسائل کون کون سے ہیں؟ ان مسائل کے حل کیلئے تعلیمی اآبادی کی کیا اہمیت ہے؟
۸۔      نصاب پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کون سے ہیں؟ نیز اچھے نصاب کی خصوصیات بیان کریں۔
۹۔       تعلیمی نفسیات کی تعریف کریں۔ تعلیمی نفسیات درس و تدریس میں ایک معلم کی کس طرح رہنمائی کرتی ہے؟
۱۰۔      نشوونما اور بالیدگی کا مفہوم بیان کریں۔ صحت مند انہ نشونما کے چند عمومی اصول بیان کریں۔
۱۱۔      نشوونما پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کون سے ہیں؟ مفصل تحریر کریں۔
۱۲۔     رہنمائی اور مشاورت کا مفہوم بیان کریں۔ رہنمائی کی تنظیم کے بنیادی تصورات بیان کریں۔
۱۳۔     پاکستان کے چند اہم تعلیمی مسائل کی نشاندہی کریں اور ان کے حل کیلئے تجاویز لکھیں ۔
۱۴۔     مندرجہ ذیل پر نوٹ تحریر کریں۔
·        علم کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
·        اسلامی تعلیم کا نصب العین
·        آزمائشوں کی اقسام
·        اساتذہ کی ذہنی صلاحیت کو بہتر بنانے کیلئے تدابیر
·        برصغیر ہندوستان میں اسلامی نظام تعلیم کو خصوصیات
·        دارالعلوم دیوبند
·        جامعہ ملیہ اسلامیہ
·        ابن خلدون کے تعلیمی نظریات
·        قوانین تعلیم
·        منصوبی طریقہ
  • تعلیمی جائزہ اور تعلیمی آزمائش میں فرق
Education In Pakistan © 2016