Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: 2طلبہ

مانیٹرنگ ٹیموں کے مختلف امتحانی مراکزپر چھاپے ،2طلبہ اورنگران کیخلاف کارروائی

گو جر انو الہ (لیڈی رپو رٹر) کنٹر ولر امتحانات گو جر انو الہ تعلیمی بورڈ ڈا کٹر محمد تنو یر ظفر کی ہدایت پر ما نیٹر نگ ٹیموں نے میٹر ک امتحانات کے لئے بنا ئے گئے مختلف امتحا نی مراکز پر چھا پے ما رے ۔کنٹر ولر امتحانات نے پنڈ ی بھٹیاں کے امتحانی مر کز میں دو طلبہ کو نقل میں ملو ث ہو نے پر یو ایم سی اور ایف آئی آر درجکرو ادی ۔ بو رڈ ترجمان کے مطابق کنٹرو لر امتحانات نے گو رنمنٹ ہا ئی سکول نمبر 1پنڈ ی بھٹیاں کا اچا نک دورہ کیا اور دو طلبہ کو بیا لوجی کے پیپر میں نقل کر تے ہو ئے مو قع پر پکڑلیا اورنگران سجادکو بھی امتحانی مرکزسے تبدیل کردیا ۔

مانیٹرنگ ٹیموں کے مختلف امتحانی مراکزپر چھاپے ،2طلبہ اورنگران کیخلاف کارروائی

Education In Pakistan © 2016