Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: ہوں

انٹر امتحانات 30اپریل سے شروع ہوں گے ‘رول نمبر سلپیں جاری کر دی گئیں

انٹر امتحانات 30اپریل سے شروع ہوں گے ‘رول نمبر سلپیں جاری کر دی گئیں

انٹر امتحانات 30اپریل سے شروع ہوں گے ‘رول نمبر سلپیں جاری کر دی گئیں

سرگودھا بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون ٹو کے سالانہ امتحانات 30اپریل سے شروع ہونگےسرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا بورڈ کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون ٹو کے سالانہ امتحانات 30اپریل سے شروع ہونگے ۔تمام طلبہ کو رول نمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں اور امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ اگر کسی طالبعلم کو رول نمبر سلپ نہ ملی ہو تو وہ جمعرات تک بورڈ کی امتحانی برانچ سے رابطہ کریں ۔

انٹر امتحانات 30اپریل سے شروع ہوں گے ‘رول نمبر سلپیں جاری کر دی گئیں

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 2 اور انٹرمیڈیٹ کے 22 اپریل سے ہوں گے

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 2 اور انٹرمیڈیٹ کے 22 اپریل سے ہوں گے

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 2 اور انٹرمیڈیٹ کے 22 اپریل سے ہوں گے

تمام فیصلے صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے 

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے شہر قائد میں میٹرک کے امتحانات 2  اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 اپریل سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی میں صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ بھر میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے، میٹرک کے امتحانات 2 اور انٹرمیڈیٹ کے 22 اپریل سے منعقد کرنے اور موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 4 اگست تک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں مزید فیصلہ کیا گیا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان 31 مارچ تک کیا جائے گا جبکہ کیمبرج نظام کے تحت چلنے والے اسکولوں کا نیا تعلیمی سال 15 اگست سے اور آغا خان بورڈ کے تحت چلنے والے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔

کراچی میں میٹرک کے امتحانات 2 اور انٹرمیڈیٹ کے 22 اپریل سے ہوں گے

Education In Pakistan © 2016