Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم

چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم

چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم

PC TABLETS

 

 پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے چھٹی سے دسویں کلاس تک کے طلبہ کی درسی کتابیں ختم کر کے انہیں کمپیوٹر ٹبلٹس دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود احمد کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ایک برطانوی فرم اور کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے جن کے ساتھ اگلے مہینے وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں معاہدہ پر دستخط ہوں گے۔ رانا مشہود نے بتایا کہ کمپیوٹر ٹیبلٹس کی تیاری پر پانچ ہزار روپے کا خرچہ آئے گا۔ یہ کمپیوٹر ٹیبلٹس تمام طلبہ میں تقسیم کی جائیں گی اور کتابیں اس میں فیڈ کر دی جائیں گی۔ اس سے طلبہ کو بھاری بستوں سے بھی نجات مل جائے گی

چھٹی سے دسویں کلاس تک کمپیوٹر ٹیبلٹس دئیے جائیں گے: وزیر تعلیم

Education In Pakistan © 2016