Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

پنجاب کے اسکولوں میں یکم جون سے چودہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

لاہور:  محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی جبکہ تعلیمی ادارے پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے کہ نجی اسکولز سمر کیمپ کی کوئی فیس وصول نہیں کر سکیں گے اگر فیس وصول کی گئی تو ایسے اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Education In Pakistan © 2016