Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: پنجاب میں خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ

پنجاب میں خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ

پنجاب میں خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ

ورکنگ خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ تیار ہے

جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور اور کوآرڈینیٹر ایڈووکیٹ کنول نے بتایا ہے کہ شہباز شریف کی زیر قیادت ورکنگ خواتین کو سکوٹی دینے کا منصوبہ تیار ہے اس پر تیزی سے کام ہو رہا ہے ۔ اس کا پروجیکٹ ڈیزائن او لائحہ عمل بھی طے ہو چکا ہے ورکنگ وویمن کو بہت آسان اقساط پر سکوٹی دی جائیں گئی۔

Shahbaz-Sharif-Scooty-Motorcycle-Scheme-for-Girls-Students-in-Punjab

Education In Pakistan © 2016