Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔جن میں بائیس لاکھ چھیاسٹھ ہزارطلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔جن میں بائیس لاکھ چھیاسٹھ ہزارطلبہ و طالبات حصہ لے رہے ہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں میٹرک کے امتحانات کیلیے آٹھ سو چھبیس جبکہ پنجاب بھر میں تین ہزار چار سو پچانوے امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ لاہور سے چار لاکھ اکیاون ہزار طلبہ امتحانات میں شریک ہیں۔امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے سترہ سو چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ۔ لاہور میں موبائل انسپکشن ٹیموں کی تعداد دو سو اکیاون ہے۔اس موقع پر تمام امتحانی مراکز اور اطراف میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے۔پنجاب میں نویں جماعت کے امتحانات اٹھارہ مارچ سے شروع ہورہے ہیں

Education In Pakistan © 2016