Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: پرایمری

پرایمری مڈل سٹینڈرڈ امتحانات غیر حاضر 25 فیصد سے کم , 3 سے زائد مضامین میں فیل طلباء پرموٹ نہیں‌ہو نگے

پنجاب ایگزامیشن کمیشن نے مارکنگ سکیم جاری کر دی،رزلٹ کے بعد سکول ضمنی امتحانات کے بعد اگلی کلاسوں میں بچوں کو داخلہ دے سکیں گےپنجاب میں مڈل سٹینڈرڈکے امتحانات میں تمام طلبا وطالبات کو پاس کرنے کی اطلاعات فرضی ثابت ہوگئیں پنجاب ایگزامیشن کمیشن نے پرائمری اورمڈل سٹینڈرڈ کے امتحانات کیلئے اپنی مارکنگ سکیم کو مشتہر کر دیاہے ، غیر حاضر، پچیس فیصد سے کم نمبر لینے والے اور تین وتین سے زائد مضامین میں فیل ہونیوالے طلباوطالبات سرکاری سکولوں میں اگلی کلاسوں میں پرموٹ نہیں ہونگے ،رزلٹ کے بعد متعلقہ سکول اپنے اپنے طورپر ضمنی امتحانات کا انعقاد کر کے اگلی کلاسوں میں بچوں کو داخلہ دے سکیں گے ۔پنجاب ایگزامیشن کمیشن کے ذرائع کا کہناہے کہ تمام اضلا ع میں مارکنگ سکیم کو بجھوادیاگیاہے ،پچیس فیصد تک نمبر لینے والے طلباکے رزلٹ کا رڈ پر پرموٹ کا لفظ لکھ کر انھیں اگلی کلا س میں بجھوادیاجائے گاجبکہ جن کے نمبر 33فیصد ہونگے انکے رزلٹ کا رڈ پر پاس کا لفظ تحریر ہوگا۔

پرایمری مڈل سٹینڈرڈ امتحانات غیر حاضر 25 فیصد سے کم , 3 سے زائد مضامین میں فیل طلباء پرموٹ نہیں‌ہو نگے

Education In Pakistan © 2016