Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: وزیر اعظم نے 35 افسران کو گریڈ بائیس میں ترقی دے دی

وزیر اعظم نے 35 افسران کو گریڈ بائیس میں ترقی دے دی

وزیر اعظم نے 35 افسران کو گریڈ بائیس میں ترقی دے دی

وزیر اعظم نے فاٹا اور چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے 35 سرکاری افسران کی گریڈ بائیس میں ترقی کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد:  وزیر اعظم کی منظوری سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ بائیس میں ترقی پانے والوں میں ایڈمنسٹریٹو سروسز کے پندرہ، فارن سروس، پولیس اور سیکرٹریٹ گروپ کے چار، چار، کسٹمز، آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے دو، دو افسران شامل ہیں۔ انفارمیشن اور کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ کے بھی ایک، ایک افسر کو گریڈ بائیس میں ترقی مل گئی

Education In Pakistan © 2016