Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع

نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع PM Youth Internship Program information & Schedule

Prime-Minister-Youth-Training

وزیراعظم کے نوجوانوں کی ترقی کے پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے چند ماہ میں نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے ،مدارس کے طلباء کو بھی ہنرمند بنانے کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات سرکاری ریڈیو سے انٹرویو میں بتائی۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر ماسٹر ڈگری کے حامل نوجوانوں کو تقریباً پچاس ہزار انٹرشپس دی جائیں گی اور انٹرن شپ کرنے والے ہر نوجوان کو ماہانہ بارہ ہزار روپے دئیے جائیں گے۔چیئرپرسن نے کہا کہ مدارس کے طلباء4 کو بھی ہنرمند بنانے کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا تاکہ انہیں قومی دھارے میں لایا جا سکے۔

نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع

Education In Pakistan © 2016