Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: عاشور کی 2چھٹیاں ، وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین 3چھٹیاں گزاریں گے

عاشور کی 2چھٹیاں ، وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین 3چھٹیاں گزاریں گے

عاشور کی 2چھٹیاں ، وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین 3چھٹیاں گزاریں گے

وم عاشور کی 2چھٹیاں ، وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین 3چھٹیاں گزاریں گے۔ یوم عاشور کے سلسلے میں23اور 24اکتوبر دو ردن کی تعطیلات ہوں گی ۔وفاقی حکومت ،بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ملازمین یکم سے23سے25اکتوبر تک تین چھٹیاں گزاریں گے جبکہ بیشتر ملازمین ایک یوم کی رخصت کی درخواست دے کر چار چھٹیاں گھروں میں گزاریں گے ۔حکومت کی جانب سے 23اور24اکتوبر جمعہ ،ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جبکہ اتوار کو ہفتہ وار تعطیل ہو گی بیشتر ملازمین جمعہ کی درخواست گزار کر چار چھٹیاں گزاریں گے۔

Education In Pakistan © 2016