Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: شروعمراکزپردفعہ144نافذ

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع،مراکزپردفعہ144نافذ

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع،مراکزپردفعہ144نافذ

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع،مراکزپردفعہ144نافذ

 

ڈی سی او گوجرانوالہ عظمت محمود نے گوجرانوالہ بورڈ کے زیراہتمام آج 30 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کے امتحانی مراکز پر لاء اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے ۔گوجرانوالہ(لیڈ ی رپو رٹر) رولنمبر سلپ کے حامل امیدوار یا سپروائزری عملہ کے علاوہ کوئی بھی شخص امتحانی مراکز کے 100میٹر کے اندر داخل نہیں ہوسکے گا اور نہ ہی کوئی کتاب ,گائیڈ یاحل شدہ پرچے ان امتحانی مراکز کی حدود میں لانے کی اجازت ہوگی۔

انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع،مراکزپردفعہ144نافذ

Education In Pakistan © 2016