Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: سکیورٹی خدشات :تمام سکولوں کے اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی

سکیورٹی خدشات :تمام سکولوں کے اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی

سکیورٹی خدشات :تمام سکولوں کے اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی

بچے آتے ہی کلاسوں میں جائیں گے :پنجاب حکومت کا محکمہ تعلیم کومراسلہ پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے باعث تمام سکولوں کے اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی لگا دی۔

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے باعث تمام سکولوں کے اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی لگا دی۔ بچے اسمبلی منعقد کرنے کے بجائے آتے ہی کلاسوں میں جائیں گے ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دسمبرکی چھٹیوں کے بعد سکول کھلنے پر کسی بھی سکول میں اسمبلی منعقد کرنے پر پابندی ہوگی اور اس پابندی کا اطلاق سرکاری کے ساتھ تمام نجی سکولوں پر بھی ہوگا یہ پابندی تاحکم ثانی جاری رہے گی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے بچے صبح کے وقت اسمبلی منعقد کرنے کے بجائے سیدھے کلاسوں میں جائیں گے اور اپنی اپنی کلاس میں اسمبلی منعقد کریں گے ۔

Education In Pakistan © 2016