Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: سپریم کورٹ نے یکساں نصاب تعلیم سے متعلق درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے یکساں نصاب تعلیم سے متعلق درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے یکساں نصاب تعلیم سے متعلق درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں قومی زبان میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے سے متعلق دائر درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار کو ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے کوکب اقبا ل خواجہ ایڈووکیٹ کی درخواست کی سماعت جسٹس ثاقب نثار نے چیمبر میں کرتے ہوئے قرار دیا کہ درخواست گزار اسکا متعلقہ فریق نہیں۔ ایک جیسا نظام تعلیم یہ حکومتی پالیسی میٹر ہے اس میں کوئی قانونی آئینی نکتہ نہیں۔ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراضات لگائے تھے کہ درخواست گزار یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کرے

Education In Pakistan © 2016