Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: سندھ یونیورسٹی: داخلے کی تاریخ میں توسی

سندھ یونیورسٹی: داخلے کی تاریخ میں توسیع

سندھ یونیورسٹی: داخلے کی تاریخ میں توسی

sindh univeresity adm notice

سندھ یونیورسٹی کے مطابق میوزک میں ایک سالہ ڈپلومہ کورس میں داخلہ کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 27 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔اعلامیہ میں مزید مطلع کیا گیا ہے کہ میوزک میں ڈپلومہ کورس میں داخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ 28فروری کو صبح 10:00 بجے سندھ یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ ڈزائین میں منعقد ہوگا۔

سندھ یونیورسٹی: داخلے کی تاریخ میں توسی

Education In Pakistan © 2016