Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: سندھ کابینہ نے 869 ارب حجم کے بجٹ کی منظوری دیدی، آج پیش کیا جائے گا

سندھ کابینہ نے 869 ارب حجم کے بجٹ کی منظوری دیدی، آج پیش کیا جائے گا

سندھ کابینہ نے 869 ارب حجم کے بجٹ کی منظوری دیدی، آج پیش کیا جائے گا

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی زیرصدارت بجٹ اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں 224 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ صحت اور تعلیم کے لیے بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا۔ تعلیم کا بجٹ بڑھا کر 150 ارب روپے کرنے کی تجویز ہے۔ کراچی کے لئے سپیشل پیکج کے تحت 10 ارب روپے مختص۔ پانی کے منصوبے کے فور کے لیے 6 ارب، ایس تھری کیلئے ایک ارب روپے کے مختص کیے گئے ہیں۔ ہیٹ سٹروک اور نالوں کی صفائی کے لیے ایک ارب 40 کروڑ روپے منظور کیے گئے۔ بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ حجم869 ارب روپے ہے۔

Education In Pakistan © 2016