Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: سافٹ

مائیکرو سافٹ کے تحت طلبا و اساتذہ کے لیے آگاہی پروگرام

مائیکرو سافٹ کے تحت طلبا و اساتذہ کے لیے آگاہی پروگرام

مائیکرو سافٹ کے تحت طلبا و اساتذہ کے لیے آگاہی پروگرام

مائیکرو سافٹ کے تحت طلبا و اساتذہ کے لیے آگاہی پروگرام

مائیکروسافٹ پاکستان نے انٹرنیٹ سیفٹی اورسیکیورٹی کے حوالے سے ملککراچی کے مختلف شہروں میں نوجوان طلبہ اوراساتذہ کیلئے ’’انٹرنیٹ سیفٹی اینڈ سیکیورٹی ‘‘ پر15سیشنز کا انعقاد کیا جس کا مقصد نوجوان نسل میں شعورکو اجاگراوران کے علم میں اضافہ کرنا تھا ۔مائیکروسافٹ پاکستان کے زیراہتمام یہ سیشنزکراچی، لاہور ، اسلام آباد اور پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں میں منعقدہوئے تاکہ نوجوان صارفین اور اساتذہ کیلئے انٹرنیٹ کی حفاظت اور سلامتی کے بارے میں شعور کواجاگر کیا جائے ۔ ان سیشنزمیں مائیکروسافٹ کے ماہرین نے والدین کے زیرکنٹرول رہنمائی اور آن لائن گیمنگ کی شمولیت کے ساتھ ٹیکنالوجی کے محفوظ استعمال کی اہمیت پرروشنی ڈالی ،مقررین نے آن لائن ساکھ کی انتظام کاری اور آن لائن غنڈہ گردی کی روک تھام کے لیے مفید تجاویز فراہم کیں۔ مائیکروسافٹ پاکستان کے کنٹری منیجرعامرراؤکا کہنا ہے کہ آن لائن سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے حوالے سے تشویش ایک عالمی مسئلہ ہے ،ہمیشہ تبدیل ہونیوالے طریقوں سے بچوں کی آن لائن تفاعل(interact) نے والدین کیلئے یہ مشکل بنادیا ہے کہ وہ تازہ ترین سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے مراحل کے ساتھ اسی رفتارسے قدم ملاسکیں۔سینئر منیجرآئی سی ٹی اینی شیٹیو، روٹس ملینیئم ا سکول مس طیبہ نورین نے کہا کہ طالب علم ہمیشہ صحیح راستے کی جانب رہنمائی کیلئے ایک سرپرست کی خواہش کرتے ہیں اورمیرے خیال میں مائیکروسافٹ نے انٹرنیٹ سیفٹی اینڈسیکیورٹی کے بارے میں طالب علموں اوراساتذہ کرام کوتعلیم یافتہ بنانے میں وہی کردار ادا کیا ہے۔

مائیکرو سافٹ کے تحت طلبا و اساتذہ کے لیے آگاہی پروگرام

Education In Pakistan © 2016