Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: دی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سال دو ہزار چودہ کی ملکی جامعات کی رینکنگ جاری دی ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سال دو ہزار چودہ کی ملکی جامعات کی رینکنگ جاری دی ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سال دو ہزار چودہ کی ملکی جامعات کی رینکنگ جاری دی ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد روایت برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جامعات کے بہتر معیار میں پہلے نمبر پر رہی۔

اسلام آباد:  اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی ایک بار پھر ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں پرسبقت لے گئی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2014 کیلئے ملک بھر کے جامعات کی رینکنگ فہرست جاری کی جس میں قائداعظم یونیورسٹی حسب معمول پہلے نمبر پر، فیصل آباد کی ایگریکلچرل یونیورسٹی دوسرے جبکہ پنجاب یونیورسٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ انجینئرنگ کیٹیگری میں نسٹ اسلام آباد، بزنس کیٹیگری میں آئی بی اے کراچی، ایگریکلچر اینڈ ویٹرنری سائنسز کیٹگری میں ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد، میڈیکل کیٹیگری میں آغا خان یونیورسٹی اور آرٹس کیٹیگری میں این سی اے لاہور پہلے نمبر پر رہیں۔ جنرل کیٹگری میں بھی قائداعظم یونیورسٹی پہلے نمبر پر، کام سیٹس اسلام آباد دوسرے اور پنجاب یونیورسٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ چیئرمین ایچ ای سی نے تقاضوں پر پورا نہ اترنے والی جامعات کو خبردار کیا اور کہا کہ معیار تعلیم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام )ففتھ سمسٹر 2014 کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔لاہور )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام )ففتھ سمسٹر 2014 کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

یوایس ایڈ کی جانب سے بہتر مطالعہ پروگرام کے تحت پنجاب کی آٹھ یونیورسٹیز کے طلبہ کو سکالر شپ دے دی گئی

جامعہ پنجاب لاہورمیں ہونے والی تقریب میں پنجاب کی آٹھ جامعات کے بی ایڈ پروگرام سےتعلق رکھنے والے چوراسی طلبہ کو سکالر شپ دی گئی،،،تقریب میں پاکستان کےلیےامدادی پارٹی کےچیف جون مائیکل شو میکر،،،یوایس ایڈ میں شعبہ تعلیم کے سینئر ایڈویئزر طارق خان،،،اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرزنے شرکت کی، سکالر شپ کے تحت چار سالہ پروگرام کے ہر سمسٹر کے لیے بیس ہزار روپے دیئے جائیں گے،،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق خان کا کہنا تھا،،،کہ یو ایس ایڈ کی جانب سے شعبہ تعلیم میں مختلف منصوبے جاری ہیں،،، “بہتر مطالعہ” کا پروگرام اس لیے اہم ہے،،،کہ اس میں مستقبل میں تدریس کے شعبے سے وابستہ ہونے والے افراد کے لیے امدد دی جارہی ہے،،، جنہوں نے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرناہوتاہے،،،انہوں نےبتایا،،، کہ یوایس ایڈ اساتذہ کی ٹریننگ کی طرف بھی توجہ دے رہا ہے،،،جس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے.

یوایس ایڈ کی جانب سے بہتر مطالعہ پروگرام کے تحت پنجاب کی آٹھ یونیورسٹیز کے طلبہ کو سکالر شپ دے دی گئی

Education In Pakistan © 2016