Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: دفعہ

کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

سندھ حکومت نے کراچی میں آئندہ ماہ شروع ہونے والے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے موقع پر نقل کے خاتمے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، اس کے تحت امتحانی مراکز کے اطراف 100 میٹر تک 4 سے زائد غیر متعلقہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، اس کے علاوہ امتحانی مراکز کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشینوں کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ اس موقع پرکسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سندھ حکومت نے پولیس اوررینجرز کو بھی خصوصی احکامات جاری کئے ہیں اوراگر کوئی بھی ان امتحانات کے دوران گڑ بڑ کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کی جائے گا۔

واضح رہے کہ کراچی میں 2 اپریل سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے لاکھوں طلبا امتحانات دیں گے اور رواں برس بھی صوبائی حکومت نے امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لئے غیر معمولی اقدامات کا دعویٰ کیا ہے

کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

Education In Pakistan © 2016