Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: حکومت کا 33622 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ ، نوٹیفیکیشن جاری

حکومت کا 33622 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ ، نوٹیفیکیشن جاری

حکومت کا 33622 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ ، نوٹیفیکیشن جاری

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے 33622 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دنیا نیوز نے نوٹیفیکشن کی کاپی حاصل کر لی۔

لاہور:  محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب بھر میں ایجوکیٹرز کی 33622 خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31444 ایجوکیٹرز اور 2178 اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز بھرتی پنجاب بھر میں کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق 100 فی صد نتائج حاصل کرنے کے لیے بھرتیاں کی جائیں گی۔

Education In Pakistan © 2016