Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: حکومت کا مختلف محکموں میں 25 ہزار خالی آسامیاں بھرنے کا فیصلہ

حکومت کا مختلف محکموں میں 25 ہزار خالی آسامیاں بھرنے کا فیصلہ

حکومت کا مختلف محکموں میں 25 ہزار خالی آسامیاں بھرنے کا فیصلہ

بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے کے اختتام پر تعلیم ، صحت ، ریونیو ، زراعت ، خوراک ، خزانے سمیت کئی محکموں میں نوکریاں دی جائیں گی

سندھ حکومت نے مختلف محکموں میں 25 ہزار خالی آسامیوں کو بھرنے کا فیصلہ کرلیا ، بلدیاتی الیکشن کے مراحل کے اختتام پر بھرتیاں شروع کر دی جائیں گی ۔ سندھ باسیوں کے لئے خوشخبری ، حکومت سندھ نے 25 ہزار سے زائد سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے تعلیم ، صحت ، ریونیو ، زراعت ، خوراک ، خزانہ اور ایکسائز سمیت دیگر محکموں میں خالی آسامیوں کا ریکارڈ طلب کیا تھا ، چیف سیکرٹری سندھ نے صدیق میمن نے خالی آسامیوں کا ریکارڈ وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کر دیا ہے ۔

Education In Pakistan © 2016