Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: تمام

جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے تمام پرچے ملتوی

جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے تمام پرچے ملتوی

جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے تمام پرچے ملتوی

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ بروز بدھ 4 جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں جبکہ بروز منگل 3جون 2014ء کو دوپہر کی شفٹ میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ آرٹس پرائیویٹ و آرٹس ریگولر کے پرچے بھی ملتوی کردیئے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ان تمام پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

جون 2014ء کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے تمام پرچے ملتوی

انرولمنٹ مہم کے تحت2016 تک صوبے کے تمام بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنایا جائے گا۔ شہبازشری

انرولمنٹ مہم کے تحت2016 تک صوبے کے تمام بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنایا جائے گا۔ شہبازشری

انرولمنٹ مہم کے تحت2016 تک صوبے کے تمام بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنایا جائے گا۔ شہبازشری

نوجوان نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی ملک و قوم کے تابناک مستقبل کیلئے سود مند سرمایہ کاری ہے
پنجاب بھر کے سکولوں میں عدم دستیاب سہولتوں کی فراہمی کے لیے7ارب روپے سے زائد رقم فراہم کر دی گئی ہے
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی پروگراموں کے ذریعے غریب گھرانوں کے 15لاکھ بچے تعلیمی پیاس بجھا رہے ہیں:وزیراعلیٰ
سکولوں میں اصلاحات کے پروگرام کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں،اساتذہ کی حاضری کا تناسب برطانوی سکولوں کی سطح تک پہنچ چکا ہے:سرمائیکل باربر

انرولمنٹ مہم کے تحت2016 تک صوبے کے تمام بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنایا جائے گا۔ شہبازشری

Education In Pakistan © 2016