Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: تمام اداروں کی چھٹیاں منسوخ، عید پر واسا کو الرٹ رہنے کی ہدایت

تمام اداروں کی چھٹیاں منسوخ، عید پر واسا کو الرٹ رہنے کی ہدایت

تمام اداروں کی چھٹیاں منسوخ، عید پر واسا کو الرٹ رہنے کی ہدایت

کمشنر راولپنڈی نے ضلعی حکومت کے تمام اداروں کی چھٹیاں منسوخ کر دیں، عید پر بارشوں کے امکان کے باعث واسا کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔

اسلام آباد کمشنر راولپنڈی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ضلعی حکومت کے تمام اداروں، ریسکیو اور واسا سمیت دیگر امدادی اداروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور ان تمام اداروں کے اہلکارروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمشنر راولپنڈی ساجد ظفر ڈال کے مطابق ہسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ڈینگی وارڈ میں کام کرنے والے عملے کو بھی چاق و چوبند رہنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔

 

Education In Pakistan © 2016