Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: ایڈ

یوایس ایڈ کی جانب سے بہتر مطالعہ پروگرام کے تحت پنجاب کی آٹھ یونیورسٹیز کے طلبہ کو سکالر شپ دے دی گئی

جامعہ پنجاب لاہورمیں ہونے والی تقریب میں پنجاب کی آٹھ جامعات کے بی ایڈ پروگرام سےتعلق رکھنے والے چوراسی طلبہ کو سکالر شپ دی گئی،،،تقریب میں پاکستان کےلیےامدادی پارٹی کےچیف جون مائیکل شو میکر،،،یوایس ایڈ میں شعبہ تعلیم کے سینئر ایڈویئزر طارق خان،،،اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرزنے شرکت کی، سکالر شپ کے تحت چار سالہ پروگرام کے ہر سمسٹر کے لیے بیس ہزار روپے دیئے جائیں گے،،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق خان کا کہنا تھا،،،کہ یو ایس ایڈ کی جانب سے شعبہ تعلیم میں مختلف منصوبے جاری ہیں،،، “بہتر مطالعہ” کا پروگرام اس لیے اہم ہے،،،کہ اس میں مستقبل میں تدریس کے شعبے سے وابستہ ہونے والے افراد کے لیے امدد دی جارہی ہے،،، جنہوں نے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرناہوتاہے،،،انہوں نےبتایا،،، کہ یوایس ایڈ اساتذہ کی ٹریننگ کی طرف بھی توجہ دے رہا ہے،،،جس کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے.

یوایس ایڈ کی جانب سے بہتر مطالعہ پروگرام کے تحت پنجاب کی آٹھ یونیورسٹیز کے طلبہ کو سکالر شپ دے دی گئی

پنجاب یونیورسٹی کا بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی کا بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی کا بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات 2014کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہےلاہور پنجاب یونیورسٹی نے بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات 2014کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار سنگل فیس کے ساتھ اپنی رجسٹریشن 15اپریل تک کر ا سکتے ہیں جبکہ سنگل فیس بمعہ 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ امیدوار اپنے فارم 22اپریل تک جمع کر ا سکتے ہیں۔اس کے بعد بی ایڈ کی رجسٹریشن سنگل فیس بمعہ1000روپے کے ساتھ جاری رہے گی۔

پنجاب یونیورسٹی کا بی ایڈ پرائیویٹ امتحانات کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

Education In Pakistan © 2016