Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: اعلان

مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان

مقابلہ مضمون نویسی کا اعلان

خادمین ملت پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہر سطح کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے مقابلہ مضمون نویسی ’’جموں کشمیر سے قابضین کاصفایاکیسے ہوــــــــــــ؟‘‘ منعقدکیاجارہاہے

خادمین ملت پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہر سطح کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے مقابلہ مضمون نویسی ’’جموں کشمیر سے قابضین کاصفایاکیسے ہوــــــــــــ؟‘‘ منعقدکیاجارہاہے طلبہ وطالبات28فروری تک 2سوالفاظ پر مشتمل اپنے مضامین اپنے اداروں کے توسط سے خادمین ملت پاکستان سیکریٹریٹ R-83بلاک 13اے پیراڈائزہومزاصفہانی روڈ پر ارسال کرسکتے ہیں،اعلان کے مطابق اول،دوم اور سوم آنے والے طلبہ وطالبات کو ادارے کی جانب سے 23مارچ کے روز پروقارتقریب کے موقع پر انعامات وتعریفی اسناد پیش کی جائیں گی۔

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Eid ul Fitr is expected to be on 30th July in Pakistan and the employees will have to go to their villages and cities before the vacations. It is noteworthy that 1st AUgust is on Friday and federal employees will have next two holidays viz Saturday and Sunday as a gift.

Thousands of federal employees will have a 6 day break as the notification of four day holiday has been issued.It is hoped that the provincial governments will follow the same notification of holidays.

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

آغاخان امتحانی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

آغاخان امتحانی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

آغاخان امتحانی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

حبیب گرلز اسکول کی افشاں حسین 87.72 فیصد نمبروں کے ساتھ اول پوزیشن پر ***** آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول کراچی کی صدوری اورصدف بتول کا دوسرا و تیسرا نمبر) آغا خان یونیورسٹی امتحانی بورڈ (اے کے یو۔ای بی) کے تحت ہونے والے نویں اور دسویں کے امتحانات کی طرح گیارھویں اور بارھویں (ایچ ایس ایس سی)کے امتحانات میں بھی طالبات کو برتری حاصل رہی اور تینوں پوزیشنز حاصل کرلیں۔نتائج کے مطابق حبیب گرلز اسکول کی افشاں حسین نے 87.72 فی صد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ دوسری اور تیسری پوزیشن آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول کراچی کی طالبات نے حاصل کیں۔ صدوری نے 87.54 فی صد نمبروں کے ساتھ دوسری اورصدف بتول رضوی نے 86.45 فی صد نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کامیابی کی مجموعی شرح 91 فی صد رہی جس میں گیارھویں جماعت کے 13.1فی صداور بارھویں جماعت کے15.8فی صد طلبا نے A1 گریڈ حاصل کیا ۔طالبہ افشاں حسین نے کہا کہ میری کامیابی کا سہرا میرے والدین اور اساتذہ کے سر جاتا ہے جن کے مکمل اعتماد کے باعث میں یہ کامیابی حاصل کرپائی، تصورات کے فہم، ٹیکنالوجی کے استعمال، تحقیق اور پریذنٹیشن کی وجہ سے ہمارے اعتماد اور منطقی صلاحیتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے، طلبا کو سخت محنت کے ساتھ اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ کامیابی خود ان کے قدم چومے گی۔

آغاخان امتحانی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان

Education In Pakistan © 2016