Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Tag: آغاز

وفاق المدارس کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کا آغاز

وفاق المدارس کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کا آغاز

وفاق المدارس کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کا آغاز

گوجرانوالہ اورحافظ آباد کے پونے دوہزارطلبہ حفظ قرآن مکمل کرینگے ،121امتحانی سنٹرقائم وفاق المدارس کے زیر اہتمام ملک بھر میں سالانہ امتحانات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔گزشتہ روز شروع ہونے والے حفظ کلاس کےگوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) طلبہ کیلئے گوجرانوالہ اور حافظ آباد اضلاع میں22 جبکہ 24مئی سے شروع ہونے والے درجہ کتب کیلئے ڈویژن بھر میں121امتحانی سنٹرقائم کئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے پونے دوہزار طلبہ حفظ قرآن مکمل کریں گے جبکہ ڈویژن بھر میں1000کے قریب طلبہ عالم دین کا کور س مکمل کریں گے ۔گزشتہ روز دنیا کی ٹیم نے جامع قاسمیہ میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفا ق المدارس العربیہ گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر قاری گلز ار احمد قاسمی نے بتایا کہ حفظ کلاس کے امتحانات ختم ہونے پر24مئی سے ملک بھر میں کتب کلاسوں کے امتحان شروع ہو کر29مئی کو ختم ہو نگے رزلٹ آنے پر رمضان المبارک کے بعد نئی کلاسوں میں داخلے شروع ہو جائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ جامعہ میں برن سنٹر قائم ہے یہاں پر جھلسنے والوں کا علاج معالجہ مفت کیا جا تا ہے ۔

وفاق المدارس کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کا آغاز

Education In Pakistan © 2016