CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘گرمیوں’

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

 پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے ہر سال کی طرح رواں برس بھی تعلیمی ادورں میں میں موسم گرماں کی تعطیلات کا اعلان کردیاہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر کے اسکول اور کالجز یکم جون سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے تاہم متعقلہ تعلیمی بورڈز میں دفتری کام معمول کے مطابق ہوگا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کو بھی ان احکامات کا پابند بنایا جائے گا اور کسی نجی تعلیمی ادارے نے عمل نہ کیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے یکم جون سے 4 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے14 اگست تک گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

Categories
POSTS BY DATE
May 2018
M T W T F S S
« Sep    
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031