وفاقی حکومت نے اپریل 2011 میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کردار کو محدود اور کئی اہم پوسٹوں کو ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اپریل 2011 میں مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا تھا کہ نئے این ایف سی ایوارڈ تک اعلیٰ تعلیم اور پاپولیشن ویلفیئر کی فنڈنگ وفاقی حکومت کریگی، جس کی مدت رواں سال ختم ہورہی ہے۔ اسی تناظر میں سندھ حکومت نے صوبائی ایچ ای سی کے قیام کے بعد اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں کام شروع کردیا ہے۔
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
« Sep | ||||||
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 |
Contact Us | Terms of Use | Privacy Statement
Copyright © 2009 Education In Pakistan. All Rights Reserved.
Powered by WordPress and Adeel Abbas WordPress Theme.