CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی’

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس سلسلہ میں فائل ورک مکمل کر کے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔مزید بتا یا گیا ہے کہ ان اساتذہ کو بھرتی کے بعد تربیت بھی دی جائے گی ۔ علاوہ ازیں حال ہی میں بھرتی کئے گئے تین ہزار اساتذہ کو موسم گرماکی تعطیلات میں تربیت دی جائےگی۔

Categories
POSTS BY DATE
April 2018
M T W T F S S
« Sep    
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30