CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘محکمہ تعلیم مز ید تجر بات کا متحمل نہیں ہو سکتا :ٹیچرز یو نین’

محکمہ تعلیم مز ید تجر بات کا متحمل نہیں ہو سکتا :ٹیچرز یو نین

محکمہ تعلیم مز ید تجر بات کا متحمل نہیں ہو سکتا :ٹیچرز یو نین

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا قیام ،سکولوں کی پیف کو حوالگی کے تجربات ناکام ہونگے حکو مت کسی بھی اقدام سے قبل موجودہ نظام میں خا میوں کی نشاند ہی کر ے :عہدیدار
نجاب ایجوکیشن فائو نڈیشن ایک سہانا خواب ہے جو کچھ برسوں بعد چکنا چور ہو جائیگا۔پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی، جام صادق اور دیگر عہدیدار وں نے کہا ہے کہ 15برسوں سے محکمہ تعلیم تجربہ گاہ بنا ہوا ہے ، مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا قیام اور تعلیمی اداروں کی پیف کو حوالگی ماضی کے تجربات کی طرح ناکام ہونگے ۔ حکومت واضح کرے کہ کن اہداف کے حصول کیلئے ایجوکیشن اتھارٹی بنائی جا رہی ہے ،نئے تجربات کرنے سے پہلے حکومت موجودہ نظام میں خامیوں کی نشاندہی کرے اور ان لوگوں کو قرار واقعی سزا دے جنہوں نے یہ نظام تخلیق کیا تھا۔

Categories
POSTS BY DATE
April 2018
M T W T F S S
« Sep    
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30