لاہور بورڈ سال 2014 ءمیں میٹرک اور انٹر کا امتحانات دینے والے امید واروں کو رزلٹ کارڈ جاری نہیںکرے گا اس سال میں امیدواروں کو صرف سندیں جاری کی جائیں گی۔ لاہور بورڈ آف انٹر مینڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ سال 2014 میں وہ کسی طالبعلم کورزلٹ کارڈ جاری نہیںکرے گا ۔ بورڈ حکام کے مطابق وقت کی بچت کے لئے امیدواروں کو صرف سندیں جاری کی جائیں گی ۔ اگلی جماعت میں داخلہ لینے کے لئے امید وار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے رزلٹ کا رڈ کا پرنٹ حاصل کرسکیں گے ۔ بورڈ حکام نے کہا کہ امیدواروں کو سال کی بجائے چھ ماہ میں سندیں جاری کر دی جائیں گی۔
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
« Sep | ||||||
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 |
Contact Us | Terms of Use | Privacy Statement
Copyright © 2009 Education In Pakistan. All Rights Reserved.
Powered by WordPress and Adeel Abbas WordPress Theme.