CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts

Posts Tagged ‘آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں پانچ سے دس فیصد تک اضافے کا امکان’

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں پانچ سے دس فیصد تک اضافے کا امکان

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں پانچ سے دس فیصد تک اضافے کا امکان

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں پانچ سے دس فیصد تک اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ نے آئندہ بجٹ کا اسٹریٹجی پیپر تیار کرلیا ہے۔وزارتِ خزانہ زرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حکمت عملی پیپر تیار کر لیا گیا ہے، جس کو آئندہ کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔اعداد وشمار کے مطابق وفاق کے بجٹ کا حجم اکتالیس کھرب روپے کے لگ بھگ ہوسکتا ہے، آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے پانچ سو پچھتر ارب روپے،دفاعی بجٹ سات سو ستر ارب اور وزارتوں، محکموں کا بجٹ دو سو تیرانوئے ارب روپے تک مختص کئے جانے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال میں سبسڈی کیلئے ایک سو پچاس ارب روپے مختص کئے جانے کاامکان ہے۔آئندہ مالی سال کیلئے حکومت نے محصولات کا ہدف انتیس کھرب روپے،مالیاتی خسارہ چار اعشاریہ ایک فیصد کرنے پرلانے کا ہدف مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔آئندہ مالی سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے تیرہ سو ارب روپے رکھے جائیں گے۔

budget  news

Categories
POSTS BY DATE
April 2018
M T W T F S S
« Sep    
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30