Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Category: Lecturer Past Papers

PPSC Lecturer Urdu Mcqs paper August 2017

1.. کلیاتِ مجید امجد کس نے مرتب کیا
خواجہ زکریا
2.. اردو کا لفظ کس کتاب میں پہلی بار استعمال ہوا..
تزک بابری
3..سوزوساز صنف کے اعتبار سے ہے
شعری مجموعہ حفیظ جاندھری
4..میٹھی چھری ڈراما کس نے لکھا
آغا حشر
5..سندھ میں اردو شاعری کس کی ہے.
نبی بخش خاں
6..بکٹ کہانی..محمد افضل
7 .چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے
مولوی عبدالحق
8..مردم دیدہ کس کا خاکوں کا مجموعہ ہے
.چراغ حسن حسرت
9..طفل مکتب ترکیب سے کیا مراد ہے
ناتجربہ کار
10..صَر صَر کے کیا معنی ہے
آندھیاں طوفان
11سراسیمکی کا مترادف کیا ہے
..خوفزدگی
12 .گلشن ہند. تذکرہ کس نے لکھا
..لطف علی خان
13. قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے
عربی زبان کا لفظ
14.پہلی مثنوی کونسی ہے
کدم راؤ پدم راؤ
15..ترقی پسند تحریک کی پہلی صدارت کس نے کی
منشی پریم چند
16..اردو کو برصغیر میں کب سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟
1832
17 .. برسرِ پرخاش ہونا…؟؟
دشمن ہونا
18.. روح اقبال کس کی تصنیف ہے
یوسف حسین خان
19..پہلی شاعرہ کون ہے
ماہ لقائی چندا بائی
20..نہ ترے بندوں کی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی
میں صنعت کونسی استعمال ہوئی ہے
صنعت لف نشر مرتب
21..طلسم خیال کس کی تصنیف ہے
کرشن چندر
22..تحسین و تردید تصنیف؟
فتح محمد ملک
23..یادوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے
؟
24.ترجمے کا فن…کس کی کتاب ہے
؟
25.. خواب رو ناول…کس نے لکھا؟؟
جوگندر پال
26.. دو اشیا کے درمیان حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنی مراد لیے جائیں مگر ان دونوں میں تشبیہ کا تعلق نہ پایا جائے…
جواب مجاز مرسل
27 .شام ہی سے بجھا سا رہتا ہوں
دل ہے گویاچراغ مفل کا
علم بیان کی قسم؟
جواب ؟
28.. نو رس کیسی تصنیف ہے
. ؟
29..طویلے کی بلا بندر کے سر.. سے کیا مراد ہے
.اپنی مصیبت دوسرے کے سر پر ڈالنا
انگلش پورشن میں سے
30..جی ٹی روڈ…گرینڈ ٹرنک..Grand Trunk
31..ادیب رضوی کس شعبہ سے تعلق رکھتے تھے
انجیرنگ, بزنس, کھیل, ہیلتھ کیئر؟؟
ہیلتھ کیئر درست
32..وھکن کوری ڈور کس کے ساتھ منسلک ہے
تاجکستان, ترکمانستان, افغانستان, ازبکستان؟؟
درست …؟
33..اگر ایک آدمی پانچ منٹ میں چھ سو میٹر دوڑتا ہے تو اس کی سپیڈ کلومیٹر فی گھنٹہ کتنی ہوگی؟
2.3, ,7.2, 10,12؟؟
7.2 درست جواب
S=v×t
V=s/t
S= 600m
S=0.6km
T=5min
T=0.083hr
V=7.22
34…دریائے نیل کا تحفہ کس ملک کو ملا..
Egypt مصر کو
35..شعری لسانیات..کس کی کتاب ہے
..انیس ناگی
36..گنج ہاگراں مایہ. کس کا خاکوں کا مجموعہ ہے
..رشید احمد صدیقی
37.. پنجاب سے پہلا اخبار….
کوہِ نور
38.. پیسہ اخبار کے مدیر…
منشی محبوب عالم
39.. مسدس کے کتنے مصرع ہوتے ہیں.. یہ درست سوال ہونا تھا مگر پوچھا گیا کہ بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں تو اس لحاظ سے جواب
تین شعر جواب ہوگا.. ویسے چھ مصرع…ہوتے ہیں
40.. جدید تنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب سے ہوا
..مقدمہ شعر و شاعری
41.. طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے
؟
42.. لسان العصر..کس کو کہا جاتا ہے
.اکبر الہ آبادی
43..آثار الا ابوالکلام …کس کی تصنیف ہے
؟
44..فنون کی ادارت…کس نے کی
احمد ندیم قاسمی
45.. مینا بازار افسانہ کس نے لکھا ہے
کرشن چندر
46..فورٹ ولیم کالج کس شہر میں بنا
….کلکتہ شہر
47..ہندوستانی ادیب میں ںسے نوبل انعام..
رابندر ناتھ ٹیگور
48..دشت سوس…ناول…
جمیلہ ہاشمی
49.. اردو تنقید کا ارتقا. کس کی تصنیف ہے
..عبادت بریلوی
50… جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا تھا
….علی سکندر
51.. ناصرکاظمی کا اصل نام کیا تھا
…ناصر رضا
52… دیوان…شعری مجموعہ.کس شاعر کا ہے
..ناصر کاظمی
53…اشتہا آور. سے کیا مراد ہے
..بھوک بڑھانے والی
54.. رسالہ مخزن کا آغاز کہاں سے ہوا
لاہور سے
55.. عار کا مترادف کیا ہے
شرم
56..پریشر ککر ناول کس کا ہے
صدیق سالک
57.. آنندی افسانہ کس نے لکھا
غلام عباس
58..فراق گورکھ پوری کا اصل نام
رگو پتی سہائے
59.. نقوش سلیمانی کس کی تصنیف
سید سلمان ندوی
60.. توحید کا متضاد
شرک
61.. شاعر مزدور کسے کہتے ہیں
احسان دانش
62.. مصور غم کس کا لقب
راشد الخیری کا
63 جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے
غرض تشبیہ
64.. نکات الشعرا..کس کا تذکرہ ہے
میر تقی میر
65.. جب کسی شعر میں دو الفاظ ایک طرح ہی بولے اور لکھے جاتے ہوں مگر معنی مختلف ہو تو صنعت
صنعت تجنیس
66.. تاریخ اسلام منظوم شاعری تصنیف شاہنامہ اسلام کس کی ہے
حفیظ جالندھری
67…رباعی کے کون کونسے مصرع ہم قافیہ ہوتے ہیں
پہلا دوسرا اور چوتھا
68.. غزل کا لغوی معنی کیا ہے
عورتوں سے باتیں کرنا
69..ثابت قدم کو ملے ہر جگہ تھاؤں.سے کیا مراد ہے
مستقل مزاج ہر جگہ کامیاب رہتا ہے
70..فٹ پاتھ کی گھاس بلحاظ صنف
ڈرامہ
71.. صحرا نورد کے خط..کس کی تصنیف ہے
مرزا ادیب
72.. اردو کا عروض کس کی تصنیف ہے
؟
73… بارش کی آواز….کس کا شعری مجموعہ ہے
امجد اسلام امجد
74.. کار آشیاں بندی سے کیا مراد ہے؟
؟
75…بلاغت کے لیے ضروری ہے
؟
76..پت جھڑ میں خود کلامی کس کی یے
رشید امجد
77..نکلے تیری تلاش میں صنف کے اعتبار سے ہے
سفر نامہ
78… پہلی خاتون صحافی ایڈیٹر
محمدی بیگم
79.. کس ادیب نے اقوام متحدہ میں نمائندگی کی
پطرس بخاری
80.. اخبار اردو کا اشاعتی ادارہ
مقتدرہ قومی زبان
81.. Justice Deal …..equal
With
82.. Proverb: Better …….. than never لیٹ
83.. Indus …….Long River in …….south asia
A/the
84… Slightly Low Temperature than fresh water
85.. Becomes Prime Minister Feroz Khan Noon before had work as a Governor of
East Pakistan
86..Brazil President took over 10 years
؟
86.. who lead Khaksar Tehrik ?
Anayet Ullah Mashriqi
87. E-Mail Account Id consist on
؟
88… Manama is a Capital of
Behrain
89.. Panteology is the study of?
Fossils
90.. ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول
ایک صورت تھی عجب یاد نہیں
کون سی صنعت استعمال ہوئی؟
؟
91۔۔ عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا ، بیوقوف مالدار
92۔۔ طفلِ مکتب ،،،، نا تجربہ کار
93۔۔ خاکسار تحریک ،،، علامہ مشرقی
95۔۔ڈھول میں پول ،،،، ظاہر کچھ اور حقیقت کچھ نہیں
96۔۔ شاعر انقلاب ،، جوش ملیح آبادی
97۔۔ واسوخت ،، محبوب کی جفاؤں کا،تذکر

Lecturer islamiat paper August 2017

یپر لیکچرراسلامیات۔۔۔2017۔08۔12
1۔حضرت عثمان غنی کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع کب ہوئی؟
2۔غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ کو کس نے شہید کیا؟
3۔مرتدین عمان کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق نے کسے بھیجا؟
4۔جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھۓ؟
5۔روح المعانی کی کتنی جلدیں ہیں؟
6۔علم الرجال کے حوالے سے شیعہ کی کون سی کتاب ہے؟
7۔حضرات حسنین کے بعد حضرت علی کے صاحبزادے زیادہ مشور کون سے ہیں؟
8۔عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت طاہر کر سکتی ہیں؟
9۔حضرت عمر کا دور خلافت کتنا ہے؟
10۔عمر بن عبد العزیز کے بعد کون خلیفہ بنا؟
11۔سپین کس کے دور مین فتح ہوا؟
12۔سکندریہ کس کے دور میں فتح ہوا؟
13نبی اکرم ص کا حضرت معاویہ سے کیا رشتہ تھا؟
14۔اولین تفسیر ماثور کون سی ہے؟
15۔زید بن حارثہ کی شہادت کب ہوئی؟
16۔تژکرۃ الحفاظ کس کی کتاب ہے؟
17۔پہلے امیر البحر کون تھے؟
18۔کس بادشاہ نےاۤپ ص کا نامہ مبارک پھاڑا؟
19۔اۤپ ص کا پدری اور مادری سلسلہ کہاں جا کر مل جاتا ہے؟
20۔حضرت خدیجہ کے علاوہ کس سے نبی پاک ص کی اولاد نرینہ ہوئی؟
21۔جمعہ کے دن سب سے پہلے جمع ہونے کا رواج کس نے ڈالا؟
22۔حضرت عبدالمطلب کی والدہ کا نام کیا ہے؟
23۔عروۃ الوثقی سے کیا مراد ہے؟
24۔شیش محل کس کی تصنیف ہے؟
25۔نکولس سرکوزی کون ہے؟
26۔حضرت ابو بکر صدیق کا سلسلہ نسب کہاں جا کے حضور ص سے ملتا ہے؟
27۔سکندر مرزا مشرقی پاکستان کا گورنر کب بنا؟
28۔انڈیا نے حیدر اۤاد دکن پر کب حملہ کیا؟
29۔تزکیۃ النفس کس کی کتاب ہے؟
30۔مشکوۃ المصابیح کس کی کتاب ہے؟
31۔عہد نبوی میں نظام حکمرانی کس کی کتاب ہے؟
32۔حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلے سے ہے؟
33۔قدیم ترین فقہ کی کتاب کون سی ہے؟
34۔قدیم ترین فقہ کی کتاب کس نے لکھی؟
35۔امام احمد بن حنبل کی کتاب جرح و تعدیل کے حوالے سے کون سی ہے؟
36۔ام ہانی کس موقع پر ایمان لائیں؟
37۔Fort Baltit کہاں ہے؟
38۔مظھری،سدیقی،مواہب الرحمان،تفسیر حقانی میں سے کون سی عربی مین ہے؟
39۔تقویم الادلہ کس کی کتاب ہے؟
40۔jozip Broz Tito NAM کا بانی کس ملک کا صدر تھا؟
41۔?POLINATION by wind is called
42۔Archipelago کسے کہتے ہیں؟
43۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔17،19،23،29
44۔?Adulterate spelling
45۔حضرت علی کا حضرت عثمان سے رشتہ کیا تھا؟
46۔سکینہ بنت زینب کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے ہوا؟
47۔حد لعان اور زنا کس سورہ میں بیان ھوئی ہیں؟
48۔حضرت زید کا ذکر کس سورۃ میں اۤیا ہے؟
49۔ان شانئک ھوالابتر کس کے بارے میں ہے؟
50۔قتل سے زیادہ سخت جرم کونسا ہے؟
51۔قتل خطا کی دیت کیا ہے؟
52۔گرو نانک کہان پیدا ہوئے؟
53۔حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟
54۔خیبر کا سب سے پہلے کونسا قلعہ فتح ہوا؟
55۔حضرت علی نے کونسا قلعہ فتح کیا؟
56۔بحیرہ راہب کا اصل نام کیا تھا؟
57۔بصرہ میں کس راہب سے اۤپ ص کی ملاقات ھوئی؟
58۔مشعر الحرام سے کیا مراد ہے؟
59۔کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کون ہے؟
60۔شیخ وشباب کی ترکیب سے کیا مراد ہے؟
61۔خانہ کعبہ کی چھت پر پڑے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا؟
62۔ایک قطار میں پڑے ہوئے اۤموں کی تعدا 8 ہے اور ان کا درمیانی فاصلہ 3 انچ ہے،ٹوٹل فاصلہ کتنا ہو گا؟
63۔امام الناس کس نبی کو کہتے ہیں؟
64۔نمرود نے کس نبی سے محاجہ کیا؟
65۔ام الکتاب کس سورہ کو کہتے ہیں؟
66۔نماز اور روزہ کس سن ھجری میں فرض ھوئے؟
67۔کس غزوہ کے لئے حضرت عمر نے اپنا اۤدھا سامان دیا؟
68۔باب مفاعلۃ کون سے ابواب میں سے ہے؟
69۔MS.2013 Tool BAR etc……..
70.مصر کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد عرب لیگ کا صدر دفتر کہاں منتقل ہوا؟
71۔امام رازی کی کتاب المحصول کس موضوع پر ہے؟
72.دنیا کا پہلا تاریخی دستور کسے کہا جاتا ہے؟
73۔عہد صدیقی میں پہلا مدعی نبوت کون تھا؟
74۔ولید بن عتبہ کو کس نے قتل کیا؟
75۔غزوہ احد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علی نے علم سنبھالا؟
76۔واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟
77۔ھجری کیلینڈر کا اجرا کب ہوا؟
78۔پہلی E.MAIL کب بھیجی گئی؟
.79۔جنگ قادسیہ کا دوسرادن کیا کہلاتا ہے؟
80۔دور نبوی میں کن دو صحابہ پر حد لعان جاری ہوئی؟

Education In Pakistan © 2016