All posts by adeelabbasbk

PPSC Lecturer Urdu SS SSS Urdu Sample Solved Past Paper Complete Mcq Paper with Correct Answers

پبلک سروس کمیشن کا اردو پیپر
سوالات کےجوابات
1- 1930ء میں خیالستان کے نام سے ادبی جریدہ کس نے شائع کیا؟
صلاح الدین
2- حافظ محمود شیرانی کی تحقیتی کتاب”پنجاب میں اردو ” کب شائع ہوئی؟
(1928ء)
3- قدراللہ قاسم کا تذکرہ “مجموعہ نغر” کو کس نے مرتب کیا؟
(حافظ محمود شیرانی)
4- ذوق کے کلام کو اُن کے کس شاگرد نے غدر کے بعد ترتیب دیا؟
(محمد حسین آزاد)
5- غالب کی اردو غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟1،2،3،4
جواب (1)
6- مولوی عبدالحق نے تحقیقی جریدو” اردو” کب شائع کرنا شروع کیا؟
(1922) میں
7- بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا؟
(سر عبدالقادر)
8- علامہ اقبال کی نظم”والدہ مرحومہ کی یاد میں” اُن کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
(بانگ درا)
9- علامہ اقبال نے “جاوید نامہ ” میں آسمانوں کا سفر کس کی رہنمائی میں طے کیا؟
(مولانا روم)
10-“عاشقی صبر طلب” کس کی خود نوشت ہے؟فتح محمد ملک،امجد اسلام امجد،ڈاکٹر رشید امجد،ان میں سے کوئی نہیں۔
جواب رشید امجد
11-“محمد حسن عسکری ــــــتنقیدی مطالعہ” کس کی تصنیف ہے؟
آفتاب احمد
12-“جلال وجمال ” کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
احمد ندیم قاسمی
13-“آٹوگراف” کس کی نظم ہے؟
مجید امجد
14- غالب:معنی آفرینی،جدلیاتی وضع،شونیتا اور شعریات کس کی تنقیدی کتاب ہے؟س
گوپی چند نارنگ
15-“منٹو میرا دوست” کس کی تصنیف ہے؟اوپندر ناتھ اُشک،ابوسعید قریشی،محمد اسد اللہ،کیول دھیر
جواب کیول دھیر منٹو میرا دوست

جبکہ منٹو میرا دشمن اوہندر ناتھ اشک

16- رسالہ”تحقیق” کس جامعہ سے شائع ہوتا ہے؟
(سندھ یونیورسٹی)
17-“دھند میں لپٹے خواب” کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
18- مضامین پطرس ،میں کُل کتنے مضامین ہیں؟
(11) مضامین
19- جون سٹین کی کتاب” دی پرل” کا ترجمہ “درشہورا” کے نام سے کس نے کیا ہے؟
ممتاز شیریں
20-“لغت نویسی اور لغاتــروایت اور تجزیہ” کس کی کتاب ہے؟ڈاکٹر فرمان فتح پوری،مبین مرزا،قاسم پاریکھ،کوئی نہیں۔

21- سید احمد دہلوی نے کون سی لغت مرتب کی؟فرہنگ آصفیہ ،امیر الغات،جامع الغات،کوئی نہیں۔
جواب (فرہنگ آصفیہ)
22-“اردو ناول کرداروں کا حیرت کدہ” کس کی تصنیف ہے؟
ممتاز احمد خان
23-“دلی کی چند عجیب ہستیاں” کس کی تصنیف ہے؟
جواب اشرف صبوحی
24- میرا جی ،شخصیت اور فن——کس کی تصنیف ہے؟اسلم فرخی،رشید امجد،اصغر ندیم سید،کوئی نہیں
جواب رشید امجد
25-“لاجونتی” کس کا افسانہ ہے؟
راجندرسنگھ بیدی
26- جمیلہ ہاشمی کے کس ناول کا موضوع “منصور حلاج” ہے؟
دشت سوس
27-“پاکستان میں اردو تنقید کے پچاس سال ” کس کی تصنیف ہے؟
شہزاد منظر
28- رسالہ “سیپ” کے ایڈیٹر کون ہیں؟
نسیم درانی کراچی
29-“اے غزال شب” کس کا ناول ہے؟س
مستنصرحسین تارڑ
30-“منیرنیازی , شخص اور شاعر” کس کی تصنیف ہے؟
ڈاکٹر سمیرا اعجاز
31-رپورتاژ”کشمیر اداس ہے ” کے مصنف کا کیا نام ہے؟
محمود ہاشمی
32-کاغذی گھاٹ،کس کا ناول ہے؟
خالدہ حسین
33-بانو قدسیہ کی کتاب”راہ رواں” ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
آپ بیتی
34-ایک بھاشا دو لکھاوٹ،دو ادب،کس کی کتابیں ہیں؟
گیان چند جین
35-نظم”ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح” کے شاعر کون ہیں؟
میاں بشیر احمد
36-“مرزا غالب ،بندر روڈ پر” کس کا ڈرامہ ہے؟
معین الدین
37-“اپنا گریباں چاک” کس کی سوانح حیات ہے؟
جسٹس جاوید اقبال
38-“لاؤڈاسپیکر” کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟
سعادت حسن منٹو
39-اے-ڈی –تاثیر نے کسے “نغمہ شباب” کہا ہے؟
احسان دانش
40-“آیات وجدانی” کس کی غزلو ں کا مجموعہ ہے؟
یاس یگانہ چنگیزی

41-سو بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی——- دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی”کس کا شعر ہے؟
صوفی غلام مصطفٰی
42-“عنقا” کے قلمی نام سے روزنامہ ” امروز” میں کون سا ادیب “حرف وحکایت” کے عنوان سے لکھتا تھا؟
احمد ندیم قاسمی
43-“جان پہچان” کس کے خاکوں کا مجموعہ ہے؟س
نظیر صدیقی
44-زبان و قواعد ،کس کی کتاب ہے؟
رشید حسن
45-“اشارات تنقید” کس کی کتاب ہے؟
سید عبداللہ
46-“افسانے کی حمایت میں” کس کی تنقیدی کتاب ہے؟
شمس الرحمن فاروقی
47-شمس الرحمٰن فاروقی کا ناول”کئی چاند تھے سر آسماں” میں کس شاعر کے حالات زندگی بیان کئے گئے ہیں۔
جواب داغ دہلوی
48-افسانوی مجموعہ”انگارے” میں سب سے زیادہ کس کے افسانے موجود ہیں؟
رشید جہاں
49-“اردو افسانہ ،ایک صدی کا قصہ” کس کی کتاب ہے؟
ڈاکٹر انوار احمد
50-قرۃ العین حیدر کا ناول”آگ کا دریا” کے آغاز میں کس شاعر کی نظم موجود ہے؟

51-“خیال پارے” کس کے انشائیوں کا مجموعہ ہے؟
ڈاکٹر وزیر آغا
52-“لمحہ بہ لمحہ زندگی” کس کی خود نوشت ہے؟
53-درخت راہ دکھائیں ہلا ہلا کے ہاتھ—-کہ راستے میں مسافر بچھڑ گیا ہے کوئی) اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
صنعت حسن تحلیل
54-ان میں سے کون سی کہانی منٹو کی ہے؟آنندی،بجوکا،شاداں،ترلوچن
جواب (بجوکا)
55-قیام پاکستان کے بعد فیض احمد فیض کس اخبار کے ایڈیٹر بنے؟پاکستان ٹائمز،ڈان،امروز،مشرق
جواب (پاکستان ٹائمز)
56-ڈاکٹر سلیم اختر کے خود نوشت کا کیا نام ہے؟س
جگر سوختہ
57-“فکر اقبال” کس کی تصنیف ہے؟
خلیفہ عبدالحکیم
58-خطوط غالب کا کون سا مجموعہ غالب کی زندگی میں شائع ہوا؟
عود ہندی 1868ء
59-“مقدمہ تاریخ زبان اردو” کس کی کتاب ہے؟
مسعود حسین خان
60-“شام کی منڈیر پر” کس کی تصنیف ہے؟
وزیر آغا.

Most Important 50 Written Test Question Pakistan Studies History of Pakistan General Knowledge Information About Pakistan with Complete Solved Answers

General Knowledge

Pak History MCQs

Q:31. Who was the fst Prime Minster of Pakistan?
Ans:- Liaquat Ali Khan.

Q:32. Who Was the Ist speaker of National Assembly of Pakistan?
Ans:- Qaid Aizam Mohammad Ali Jinnah.

Q:33. Who supported Pakistan resolution from Bihar?
Ans: Nawab M. Ismail.

Q:34. When a while Paper on Indian affairs was published?
Ans:- On 10th April 1940.

Q:35. Who gave the concept of two Nation theory?
Ans:- Allama Mohammad Iqball.

Q:36. When Mohammad Iqball was Born?
Ans:- 9th November 1877 in Sialkot.

Q:38. Who was founder of Mohammad Anglo oriental College in Aligarh?
Ans:- In year 1875.

Q:39. When Mohammad Anglo oriental College in Aligarh was upgraded as Aligarh Muslim University?
Ans:- In year 1920.

Q:40. When the Urdu became official Language?
Ans:- In year 1837.

Q:41. Since when the war of independence was started?
Ans:- Since year 1957.

Q:42. When Indian National Congress came into focrce?
Ans:- In year 1885.

Q:43. When Nahru report was produced?
Ans:- In year 1928.

Q:44. When Qaid Aizam Mohammad Jinnah produced 14 points?
Ans: In year 1929.

Q:45. When Allama Mohammad Iqball Addressed the AIML?
Ans:- In year 1930.

Q:46. When Partition Plan was produced?
Ans:- On 3rd June 1947.

Q:47. When Government of India Act was passed?
Ans:- In year 1935.

Q:48. When the communal award was passed?
Ans: In year 1932.

Q:49. When cripps mission Plan was given?
Ans:- In year 1942.

Q:50. When Cabinet mission plan was given?
Ans:- In year 1946.

Islamiat MISCELLANEOUS IMPORTANT AND SELECTED Solved MCQS for PPSC NTS FPSC All Written MCQ Tests

MISCELLANEOUS IMPORTANT AND SELECTED MCQS

Q: دنیا کی قدیم ترین مسجد کون سی ہے؟

A: خانہ کعبہ
B: مسجد نبوی
C: مسجد شہدا
D: مسجد نمرہ
Check Answer
خانہ کعبہ(مسجدالحرام)

Q: قرآن مجید میں کس واحد آدمی کو اس کی کنیت سے یاد کیا گیاہے؟

A: قارون
B: فرعون
C: ابولہب
D: ہامان
Check Answer
ابولہب

Q: پیغمبروں کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟

A: فلسطین
B: شام
C: حجازمقدس
D: عراق
Check Answer
فلسطین

Q: پہلااسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا؟

A: ایران
B: پاکستان
C: عراق
D: سعودی عرب
Check Answer
پاکستان

Q: حج کے دوران کتنے خطبے ہوتے ہیں؟

A: ایک
B: دو
C: تین
D: کوئی ہیں
Check Answer
تین
ایک مسجد حرام میں
دوسرا مسجد خیف میں
تیسرا مسجد نمرہ میں
Q: حجراسود کو بوسہ دیناکیا کہلاتا ہے؟

A: استلام
B: شوط
C: ملتزم
D: مبرور
Check Answer
استلام

Q: نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے افراد ہوں؟

A: دو
B: پانچ
C: دس
D: بارہ
Check Answer
دو

Q: مردوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟

A: حضرت حمزہ
B: حضرت علی
C: حضرت ابوبکر
D: حضرت عباس
Check Answer
حضرت ابوبکر

Q: دنیا کی دوسری بڑی عمارت کس اسلامی ملک میں واقع ہے؟

A: قطر
B: ملائیشیا
C: ترکی
D: بحرین
Check Answer
ملائیشیا

Q: ایسی کون سی سورہ ہے جس کے شروع میں تسمیہ (بسم اللہ) نہیں ہے؟

A: سورہ توبہ
B: سورہ انفال
C: سورہ یونس
D: سورہ اعراف
Check Answer
سورہ توبہ

Q: قرآن مجید میں جہنم کے نگران کا کیا نام ہے؟

A: قہار
B: مالک
C: الرعد
D: نار
Check Answer
مالک

Q: جان بوجچھ کار روزہ توڑنے سے لازم ہوتا ہے؟

A: صرف کفارہ
B: صرف قضا
C: قضاو کفارہ دونوں
D: کچھ بھی نہیں
Check Answer
قضاو کفارہ دونوں

Q: خانہ کعبہ کے غلاف کو کیا کہا جاتاہے ؟

A: کسویٰ
B: ریشم
C: ستار
D: دائرہ
Check Answer
کسویٰ

Q: پہلی اسلامی ریاست کہا قائم ہوئی؟

A: مکہ
B: مدینہ
C: کوفہ
D: بصرہ
Check Answer
مدینہ

Q: جنت اور دوزخ کے درمیان کے مقام کو کیا کہتے ہیں؟

A: پل صراط
B: اعراف
C: یلملم
D: کوثر
Check Answer
اعراف

Q: کس سن ہجری میں سود کو حرام قرار دیا گیا؟

A: 7ہجری
B: 9 ہجری
C: 10 ہجری
D: 11 ہجری
Check Answer
9 ہجری

Q: نماز تراویح کیا ہے؟

A: واجب
B: فرض
C: سنت موکدہ
D: سنت
Check Answer
سنت موکدہ

Q: لفظ محمد قرآن مجید میں کتنی مرتبہ آیاہے؟

A: دو
B: تین
C: چار
D: پانچ
Check Answer
چار

Q: مکہ میں بت پرستی کی ابتداء کس نے کی؟

A: ابوجہل
B: عمرو بن لئحی
C: ابر ھہ
D: کرزبن جابر
Check Answer
عمرو بن لئحی

Q: ابو جہل کا اصل نام کیا تھا؟

A: عمرو بن احمد
B: عمر و بن ہشام
C: حارث بن ہشام
D: ہاشم بن عمرو
Check Answer
عمروبن ہشام

Q: شیطان کا اصل نام کیا ہے؟

A: ابابیل
B: اسرائیل
C: ہاقائیل
D: عزازیل
Check Answer
عزازیل

Q: حضورﷺ کے وصال کے فوری بعد کس جھوٹے نبی کو ہلاک کیا گیا۔

A: مسلیمہ کذاب
B: اسود عنسی
C: طلیحہ بن خویلد
D: سجاح بنت حارث
Check Answer
اسود عنسی

Q: غزوہ احد میں کافروں کا سردار کون تھا؟

A: ابو لہب
B: مکرمہ
C: خالد بن ولید
D: ابو سفیان
Check Answer
ابوسفیان

Q: کس کافر کے نام سے ایک سورت قرآن پاک میں موجود ہے؟

A: سورۃ نصر
B: سورۃ اللہب
C: سورۃ الفیل
D: سورۃ العنکبوت
Check Answer
سورۃ اللہب

Q: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کا ذکر کتنے ناموں سے کیا؟

A: 35
B: 45
C: 55
D: 65
Check Answer
55

Q: اسلام میں قتل کی سزاقتل ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

A: قصاص
B: خون بہا
C: حد
D: تعزیر
Check Answer
قصاص

Q: ہر دور کا ذہین ترین آدمی کسے کہا جاتا ہے؟

A: آئین سٹائیں
B: ارسطو
C: افلاطون
D: فیشاغورث
Check Answer
ارسطو

Q: Name the person who first translated the Holy Quran in Persian ?

A: Shah Rafi ud Din
B: Shah Walliullah
C: Khalid bin Waleed
D: Mujadid Alf Sani
Check Answer
Shah Walliullah

Q: The biggest Ist plamic country with area is:

A: Kazakhstan
B: Libya
C: Sudan
D: Egypt
Check Answer
Kazakhstan

Q: The last Fatimid ruler was:

A: Al Muizz
B: Al Adid
C: Al Mansur
D: None of these
Check Answer
Al Adid

Q: The pact of Medina was signed between :

A: Ans and Khazraj
B: Jews and Muslims
C: Christians and Muslims
D: None of these
Check Answer
Jews and Muslims

Q: The first attack on Constantinople was conducted by the Muslims in the reign of:

A: Hazrat Ali (RA)
B: Muawiyya
C: Merman l
D: Hazrat Usman (RA)
Check Answer
Muawiyya

Q: The title of Miftah ul Khayr was of Abbasid ealiph:

A: Waleed l
B: Mamoon
C: Walee lll
D: None of these
Check Answer
Mamoon

Q: Halaku Khan captured Baghdad in:

A: 1158 AD
B: 1258 AD
C: 1358 AD
D: 1458 AD
Check Answer
1258 AD

Q: The first biography on the life of Holy Prophet (PBUH) is by:

A: Ibne Ishaq
B: Ibne e Hisham
C: Al Zarqali
D: Al Waqidi
Check Answer
Ibne ishaq

Q: Who is callled as the Herodotus of Arabs?

A: Tabari
B: Abdul Hassan Ali Al Masudi
C: Ibne Athir
D: None of these
Check Answer
Abdul Hassan Ali Al Masudi

Q: The first great Arab alchemist was:

A: Ibne Sina
B: Jabir bin Hayyan
C: Al Razi
D: Yahya bin Mansoor
Check Answer
Jabir bin Hayyan

Q: Who wrote Hisab at Jabr wal Muqablah?

A: Ibne Sina
B: Muhammad bin Musa Al Khwarzimi
C: Al Razi
D: Ali Beruni
Check Answer
Muhammad bin Musa Al Khwarzimi

Q: Kingdom of Khwarzim was destroyed in 1218-20 AD by:

A: Halaku Khan
B: Changaiz Khan
C: Temur Lung
D: Qublai Khan
Check Answer
Changaiz Khan
“Just”1