Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

Lecturer islamiat paper August 2017

ADVERTISEMENT

یپر لیکچرراسلامیات۔۔۔2017۔08۔12
1۔حضرت عثمان غنی کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع کب ہوئی؟
2۔غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ کو کس نے شہید کیا؟
3۔مرتدین عمان کی سرکوبی کے لئے حضرت ابو بکر صدیق نے کسے بھیجا؟
4۔جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھۓ؟
5۔روح المعانی کی کتنی جلدیں ہیں؟
6۔علم الرجال کے حوالے سے شیعہ کی کون سی کتاب ہے؟
7۔حضرات حسنین کے بعد حضرت علی کے صاحبزادے زیادہ مشور کون سے ہیں؟
8۔عورتیں کس کے سامنے اپنی زینت طاہر کر سکتی ہیں؟
9۔حضرت عمر کا دور خلافت کتنا ہے؟
10۔عمر بن عبد العزیز کے بعد کون خلیفہ بنا؟
11۔سپین کس کے دور مین فتح ہوا؟
12۔سکندریہ کس کے دور میں فتح ہوا؟
13نبی اکرم ص کا حضرت معاویہ سے کیا رشتہ تھا؟
14۔اولین تفسیر ماثور کون سی ہے؟
15۔زید بن حارثہ کی شہادت کب ہوئی؟
16۔تژکرۃ الحفاظ کس کی کتاب ہے؟
17۔پہلے امیر البحر کون تھے؟
18۔کس بادشاہ نےاۤپ ص کا نامہ مبارک پھاڑا؟
19۔اۤپ ص کا پدری اور مادری سلسلہ کہاں جا کر مل جاتا ہے؟
20۔حضرت خدیجہ کے علاوہ کس سے نبی پاک ص کی اولاد نرینہ ہوئی؟
21۔جمعہ کے دن سب سے پہلے جمع ہونے کا رواج کس نے ڈالا؟
22۔حضرت عبدالمطلب کی والدہ کا نام کیا ہے؟
23۔عروۃ الوثقی سے کیا مراد ہے؟
24۔شیش محل کس کی تصنیف ہے؟
25۔نکولس سرکوزی کون ہے؟
26۔حضرت ابو بکر صدیق کا سلسلہ نسب کہاں جا کے حضور ص سے ملتا ہے؟
27۔سکندر مرزا مشرقی پاکستان کا گورنر کب بنا؟
28۔انڈیا نے حیدر اۤاد دکن پر کب حملہ کیا؟
29۔تزکیۃ النفس کس کی کتاب ہے؟
30۔مشکوۃ المصابیح کس کی کتاب ہے؟
31۔عہد نبوی میں نظام حکمرانی کس کی کتاب ہے؟
32۔حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلے سے ہے؟
33۔قدیم ترین فقہ کی کتاب کون سی ہے؟
34۔قدیم ترین فقہ کی کتاب کس نے لکھی؟
35۔امام احمد بن حنبل کی کتاب جرح و تعدیل کے حوالے سے کون سی ہے؟
36۔ام ہانی کس موقع پر ایمان لائیں؟
37۔Fort Baltit کہاں ہے؟
38۔مظھری،سدیقی،مواہب الرحمان،تفسیر حقانی میں سے کون سی عربی مین ہے؟
39۔تقویم الادلہ کس کی کتاب ہے؟
40۔jozip Broz Tito NAM کا بانی کس ملک کا صدر تھا؟
41۔?POLINATION by wind is called
42۔Archipelago کسے کہتے ہیں؟
43۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔17،19،23،29
44۔?Adulterate spelling
45۔حضرت علی کا حضرت عثمان سے رشتہ کیا تھا؟
46۔سکینہ بنت زینب کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے ہوا؟
47۔حد لعان اور زنا کس سورہ میں بیان ھوئی ہیں؟
48۔حضرت زید کا ذکر کس سورۃ میں اۤیا ہے؟
49۔ان شانئک ھوالابتر کس کے بارے میں ہے؟
50۔قتل سے زیادہ سخت جرم کونسا ہے؟
51۔قتل خطا کی دیت کیا ہے؟
52۔گرو نانک کہان پیدا ہوئے؟
53۔حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟
54۔خیبر کا سب سے پہلے کونسا قلعہ فتح ہوا؟
55۔حضرت علی نے کونسا قلعہ فتح کیا؟
56۔بحیرہ راہب کا اصل نام کیا تھا؟
57۔بصرہ میں کس راہب سے اۤپ ص کی ملاقات ھوئی؟
58۔مشعر الحرام سے کیا مراد ہے؟
59۔کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کون ہے؟
60۔شیخ وشباب کی ترکیب سے کیا مراد ہے؟
61۔خانہ کعبہ کی چھت پر پڑے سب سے بڑے بت کا نام کیا تھا؟
62۔ایک قطار میں پڑے ہوئے اۤموں کی تعدا 8 ہے اور ان کا درمیانی فاصلہ 3 انچ ہے،ٹوٹل فاصلہ کتنا ہو گا؟
63۔امام الناس کس نبی کو کہتے ہیں؟
64۔نمرود نے کس نبی سے محاجہ کیا؟
65۔ام الکتاب کس سورہ کو کہتے ہیں؟
66۔نماز اور روزہ کس سن ھجری میں فرض ھوئے؟
67۔کس غزوہ کے لئے حضرت عمر نے اپنا اۤدھا سامان دیا؟
68۔باب مفاعلۃ کون سے ابواب میں سے ہے؟
69۔MS.2013 Tool BAR etc……..
70.مصر کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد عرب لیگ کا صدر دفتر کہاں منتقل ہوا؟
71۔امام رازی کی کتاب المحصول کس موضوع پر ہے؟
72.دنیا کا پہلا تاریخی دستور کسے کہا جاتا ہے؟
73۔عہد صدیقی میں پہلا مدعی نبوت کون تھا؟
74۔ولید بن عتبہ کو کس نے قتل کیا؟
75۔غزوہ احد میں کس کی شہادت کے بعد حضرت علی نے علم سنبھالا؟
76۔واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے؟
77۔ھجری کیلینڈر کا اجرا کب ہوا؟
78۔پہلی E.MAIL کب بھیجی گئی؟
.79۔جنگ قادسیہ کا دوسرادن کیا کہلاتا ہے؟
80۔دور نبوی میں کن دو صحابہ پر حد لعان جاری ہوئی؟

Updated: August 12, 2017 — 4:22 pm

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016