Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

پنجا ب ، میٹرک کے سالانہ امتحانات2017ء کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کیا جائے گا

ADVERTISEMENT

پنجا ب ، میٹرک کے سالانہ امتحانات2017ء کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کیا جائے گا

محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام صوبے بھر کے آٹھوںتعلیمی بورڈز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات2017ء کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کیا جائے گا۔بورڈز آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی،سرگودھا،فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور،ملتان ،بہاول پور اور ڈیرہ غازی خان کی جانب سے میٹرک کے سالانہ امتحانات2017ء کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کریں گے اس حوالے سے تمام بورڈز نے نتائج کو حتمی شکل دے دی ہے ۔

Updated: July 11, 2017 — 2:10 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016