Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے یکم جولائی سے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ADVERTISEMENT

1104320194-1

reveised pay scale

وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کے یکم جولائی سے نئے پے اسکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی 2017 سے ہوگا
نوٹیفکیشن کے مطابق سالانہ انکریمنٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے
2010 کا 50فیصد ایڈہاک الاونس ختم کردیا گیا
بنیادی تنخواہ کا 100فیصد الاونس لینے والے ملازمین کے لیے یہ الاونس کم کرکے50فیصد کردیا گیا
2016 کا 10فیصد الاونس منجمد کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن
یکم جولائی سے جاری تنخواہ پر 10فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس بھی دیا جائے گا،نوٹیفکیشن
گریڈ ایک کی کم سے کم بنیادی تنخواہ 7640سے بڑھا کو 9130روپے کردی گئی
گریڈ ایک کا سالانہ انکریمنٹ 240سے بڑھا کر 290روپے کردیا گیا
گریڈ 22 کی کم سے کم بنیادی تنخواہ 68ہزار540سے بڑھا کر82ہزار380روپے کردی گئی
گریڈ 22 کا سالانہ انکریمنٹ 4870سے بڑھا کر 5870روپے کردیا گیا
گریڈ 20تا22 کا اردلی الاونس 12ہزار سے بڑھا کر14ہزار روپےماہانہ کردیا گیا

Updated: July 4, 2017 — 1:02 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016