Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 20 اگست کو ہو گا

ADVERTISEMENT

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ 20 اگست کو ہو گا

صوبے بھر میں واقع میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ 20 اگست کو ہو گا، جس میں شرکت کے خواہش مند امیدواران اپنی درخواستیں آن لائن جمع کروا سکیں گے۔ امیدواران کی رجسٹریشن 10سے 28 جولائی تک کی جا سکے گی جبکہ ٹیسٹ کے لئے 500 روپے فی کس فیس بنک میں جمع کرانی ہو گی۔ امیدواران کو رول نمبر اور امتحانی مراکز کی نشاندہی بذریعہ ایس ایم ایس اور ای میل کی جائے گی۔

Updated: July 1, 2017 — 2:04 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016