Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

عیدالفطر: 26 جون سے تین تعطیلات کا اعلان، وفاقی ملازمین پانچ چھٹیاں منائینگے، پنجاب میں 20 تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

ADVERTISEMENT

عیدالفطر: 26 جون سے تین تعطیلات کا اعلان، وفاقی ملازمین پانچ چھٹیاں منائینگے، پنجاب میں 20 تاریخ تک تنخواہیں ادا کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26، 27 اور 28 جون کوعیدالفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔وفاقی ملازمین کی اتوار کے ساتھ ہفتہ کی بھی چھٹی ہوتی ہے اسلئے وہ 5 چھٹیوں کے مزے اُڑائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں عیدالفطر پیر 26 جون یا منگل 27 جون کو منائی جائیگی۔ علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 20 تاریخ تک ادائیگیاں کرنے کا حکم دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016