Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں شبِ برات کے موقع پر جمعے کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ADVERTISEMENT

صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں شبِ برات کے موقع پر جمعے کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق 12 مئی بروز جمعہ شبِ برات کے موقع پر  صوبے بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی تاہم انٹر اور جامعات میں ہونے والے امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

 

دوسری جانب ٹھٹہ کی ضلعہ انتظامیہ نے معروف روحانی برزگ حضرت عبداللہ شاہ اصحابی کے عرس کی مناسبت سے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016