Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان

ADVERTISEMENT

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 22 تا 23 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 22 تا 23 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ صوبے میں گرمی کی حالیہ لہر کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی خواہش ہے کہ تعلیمی اداروں میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل گرمیوں کی تعطیلات شروع کی جائیں اور 14 اگست سے قبل تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیئے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016