Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

حافظ آباد :422اساتذہ کی اگلے سکیلوں میں ترقی

حافظ آباد :422اساتذہ کی اگلے سکیلوں میں ترقی

ای ڈی او ایجوکیشن افتخار نواز ورک نے جناح پبلک ہال میں اساتذہ میں پروموشن آرڈرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع حافظ آباد کے 422اساتذہ کو اگلے سکیلوں میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ جس سے ضلع میں تعلیم و تعلم کا معیار مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ اساتذہ کی اتنی تعداد میں پرموشن اسے بات کو ثبوت ہے کہ ضلعی انتظامیہ اساتذہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں بھرپور دلچسپی لے رہی ہے ۔ تقریب سے ڈی ای او سیکنڈری وسیم حیدر شیرازی ، ڈی ای او ایلیمنٹری تنویر احمد اور رانا وقار احمد نے بھی خطاب کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016