Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی ریکورٹمنٹ پالیسی کالعدم قرار دے دی

ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی ریکورٹمنٹ پالیسی کالعدم قرار دے دی
لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کی ریکورٹمنٹ پالیسی کو کالعدم قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس سید منصور علی شاہ نے محکمہ تعلیم کی ریکورٹمنٹ پالیسی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نابینا جنید محمود کو 15 روز میں سکول ٹیچر بھرتی کرنے کا حکم دےد یا۔جسٹس سید منصور علی شاہ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ نابینا افراد بھی ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں. اس لیے انہیں بھی بطور ٹیچر بھرتی کیا جانا چاہیے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ نابینا افراد بلیک بورڈ پر لکھ نہیں سکتے اس لیے انہیں سکول ٹیچر بھرتی نہیں کیا جاسکتا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016