Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

ریلوے میں 850 آسامیوں پر مرحلہ واربھرتی کی اجازت

ریلوے میں 850 آسامیوں پر مرحلہ واربھرتی کی اجازت

حکومت نے ریلوے کو آپریشنل کیٹیگری کی850آسامیوں پر تمام ڈویژنوں میں مرحلہ وار بھرتی کی اجازت دے دی
لحکومت نے ریلوے کو آپریشنل کیٹیگری کی850آسامیوں پر تمام ڈویژنوں میں مرحلہ وار بھرتی کی اجازت دے دی ۔ذرائع کے مطابق ٹرین گارڈ، اسسٹنٹ سٹیشن ماسٹر، ٹرین ڈرائیور ، سب انجینئر سمیت دیگر اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016